Browsing Tag

کراچی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

کراچی:جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کی منظوری کے بعد مہنگائی کا فلڈ گیٹ کھل گیا ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد…
Read More...

کراچی میں ’زیکاوائرس‘ کی موجودگی کاانکشاف

سال2021 میں کراچی میں پھیلنے والی وائرل بیماری کا معملہ حل ہوگیا-نجی یونیورسٹی کے محققین نے کراچی میں ’زیکاوائرس‘ کی موجودگی کاانکشاف کردیا۔ دی نیوز اخبار نے2021 میں کراچی میں پھیلنےوالی ڈینگی بیماری کاانکشاف کیا تھا۔ محققین کے مطابق…
Read More...

21 جون: سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات

آج شمسی سال کا سب سے لمبا دن اور سب سے مختصر رات ہے! اس دن سورج زمین کے سب سے قریب ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں دن کی روشنی کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں آج دن تقریباً 14 گھنٹے 32 منٹ تک جاری رہے گا جبکہ رات صرف 9…
Read More...

میں عجیب ہوں!

گوجر خان:بلاشبہ میرپورشہرکے الجبیرہوٹل میں محمد عجیب کے سفر زندگی پر مبنی سوانح عمری“ میں عجیب ہوں!“ کی تقریب رونمائی میں میرا مدعو کیا جانا اور پھر عجیب بھائی اور کتاب کے حوالے سے گفتگو کا موقعہ میسر ہونا میرے لیئے بہت ہی اعزاز کا مقام…
Read More...

سماجی رہنما صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا

کراچی: ایف آئی اے کی اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے سماجی رہنما صارم برنی کو کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی ، آج صارم برنی جیسے ہی کراچی ایئرپورٹ…
Read More...

وزیر اعظم کی وفاقی بجٹ میں کراچی اور حیدرآباد کیلئے بڑا ریلیف دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم کی درخواست پر وفاقی بجٹ میں کراچی اور حیدرآباد کیلئے بڑا ریلیف دینے کی یقین دہانی کرادی. ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، متحدہ نے کراچی حیدرآباد سمیت سندھ کے…
Read More...

مافیا جان لے کچھ دنوں میں پریشر ککر پھٹ جائے گا: سابق صدرعلوی

نیوز ڈیسک کراچی: سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مافیا یہ سمجھ لے اور ہم ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کرتے ہیں کہ ہم بچائیں گے پاکستان کوپریشر کْکر کسی بھی دن پھٹ جائے گا اور اقتدار پرغاصبانہ اور جھوٹا قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا۔ سوشل…
Read More...

کراچی میں نویں کلاس کے کمپیوٹر سائنس کا امتحان معطل، امتحانی پرچہ آوٹ

ویب ڈیسک کراچی میٹرک بورڈ کے تحت آج نویں جماعت کے طلباء کے لیے کمپیوٹر سائنس کا پرچہ منعقد ہوا۔ تاہم، امتحان شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے پرچے کی تصاویر اور اسکرین شاٹس شیئر…
Read More...

کراچی: بوہری برادری آج عیدالفطر جوش و خروش سے منارہی ہے

آج بوہری برادری کراچی میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر منا رہی ہے ۔ کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی، جس کے دوران مسجد کے اطراف اور باہر مکمل سیکیورٹی انتظامات تھے۔ پولیس اور رینجرز نے مسجد کے باہر…
Read More...

پاکستان میں پیدائشی نقائص کے باعث روزانہ کی بنیاد پر 150 بچوں کی اموات کا انکشاف

پاکستان میں ہر روز تقریباً 150 بچوں کی مختلف پیدائشی نقائص کے باعث ہلاک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف معروف پیڈیاٹرک سرجن اور ایسوسی ایشن آف پیڈیاٹرک سرجن آف پاکستان کے صدر ڈاکٹر محمد ارشد نے ورلڈ میڈیا ٹرک سرجری ڈے 2024 کی…
Read More...