Browsing Tag

احتجاج

ایس سی او سی اجلاس: پاکستان کی تیاریاں مکمل، سیاسی مقاصد کے لیے ناکام کوشش

اسلام آباد:مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا، بیرسٹر محمد علی سیف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے حوالے سے حکومت پر تنقید کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت سیاسی مقاصد کے لیے یہ اجلاس استعمال کر رہی ہے۔ انہوں نے لیگی وزراء کے بیانات پر ردِ عمل…
Read More...

شکیب الحسن نے معافی کیوں مانگی؟

اسلام آباد:بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے خاموشی توڑتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ پر سپورٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں شکیب الحسن نے طالب علموں کے احتجاج کے دوران…
Read More...

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان چائنہ چوک اور جناح ایونیو سے متصل سیکٹرز میں ابھی بھی موجود ہیں۔ اس دوران، اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران ڈی چوک پہنچ گئے ہیں، اور مظاہرین کے خلاف آپریشن کے لیے رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے…
Read More...

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی اور اسلام آباد کی اہم شاہراہیں بند

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بند کر دی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں جڑواں شہروں میں زمینی رابطہ ختم ہو گیا ہے۔ فیض آباد پر کنٹینرز کی ڈبل لیئر…
Read More...

راولپنڈی احتجاج: علی امین گنڈاپور کا کارکنان کو پیغام، رکاوٹوں کی پرواہ نہ کریں

راولپنڈی:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ کارکنان کسی بھی رکاوٹ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ہر صورت راولپنڈی پہنچیں گے۔ ترجمان کے مطابق خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع سے قافلے جلسے کے لیے روانہ ہوں گے، جن کی قیادت اراکین…
Read More...

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ، احتجاج کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی ہے۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں یہ درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا۔بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے درخواست…
Read More...

مودی کے تیسرے دورِ حکومت میں زیادتی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تیسرے دورِ حکومت میں بھارت میں زیادتی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کولکتہ میں زیر تربیت ڈاکٹر کے ساتھ ریپ اور قتل کے بعد ہزاروں افراد نے احتجاج کیا، اور مودی حکومت ان واقعات کی روک…
Read More...

ضلع خیبر میں لیڈیز پولیس کی تعیناتی پر مشران کی مخالفت

خیبر: ضلع خیبر میں خواتین ایس ایچ اوز کی تعیناتی کو قبائلی روایات پر حملہ قرار دیتے ہوئے، قومی مشران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ضلعی لیڈیز آفیسر کی تعیناتی کے پیچھے کوئی فوری ضرورت نہیں تھی، اور یہ اقدام قبائلی روایات،…
Read More...

آئین میں کہاں لکھا ہے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے؟

اسلام آباد:راولپنڈی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کی کال دے کر غلط کیا، آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے؟ سب…
Read More...

پی ٹی آئی کااحتجاج،اسلام آباد ہائی کورٹ کا انتظامیہ کو2 گھنٹے میں مشاورت کرنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے آج اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو دو گھنٹوں میں تحریک انصاف کے ساتھ مشاورت کرنے کا حکم دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی 26 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کی درخواست پر…
Read More...