انتخابی نظام میں تبدیلی کی تیاری، 30 رکنی کمیٹی کے لیے نام طلب
نیوز ڈیسکاسلام آباد: انتخابی اصلاحات سے متعلق 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے سیاسی جماعتوں سے ارکان کی نامزدگی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم…
