Browsing Tag

بابر اعظم#

پاکستان ٹیم وائٹ واش سے بچنے کے لیے کیا حکمت عملی اختیار کرے گی؟

اسلام آباد:پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں آرام دیا گیا ہے، جبکہ سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...

محمد رضوان کی قیادت میں قومی ٹیم کی تیاری کیسی ہے؟

اسلام آباد:آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ عبداللّٰہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان اور کامران غلام کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم…
Read More...

سعود شکیل کی شاندار کارکردگی: ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں داخل

اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ پاکستان کے بیٹر سعود شکیل بیٹنگ رینکنگ میں 20 درجے ترقی کے بعد 7ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا بھی 8 درجے ترقی کے ساتھ 10ویں…
Read More...

ملتان ٹیسٹ میچ: پاکستان کا دوسرے روز کھیل کا آغاز

ملتان:ملتان میں کھیلے جا نے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 4 کھلاڑی آؤٹ پر 328 رنز سے کیا، جہاں نسیم شاہ اور سعود شکیل کریز پر موجود ہیں۔ پہلے دن کا کھیل انگلینڈ کے…
Read More...

بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

اسلام آباد:بابر اعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے معاملے پر ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں کپتانی چھوڑنے کا نہیں کہا گیا تھا۔ گیری کرسٹن نے بابر کو ون ڈے کی کپتانی جاری رکھنے کی ترغیب دی، جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں نئے کپتان لانے کی خواہش ظاہر کی۔…
Read More...

کرکٹ میں بہتری کے لیے کھلاڑیوں اور بورڈ کا متفقہ عزم

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ کو بلندیوں پر لے جانے کی حکمت عملی کے حوالے سے کوچز، سینئر کھلاڑیوں اور بورڈ حکام کل سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، ہیڈ کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کے ساتھ بابر اعظم، شان مسعود سمیت 9 ایلیٹ…
Read More...

راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری

اسلام آباد:راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ زرائع کے مطابق ،پاکستان نے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان کے ساتھ کیا۔ پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے امریکی سفارتخانے میں پاکستانی کرکٹرز کی پرتپاک تیاریاں

ویب ڈیسک پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں نے امریکی سفارتخانے میں امریکی سفیر سے ملاقات کر کے اپنے ویزا حاصل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، کھلاڑیوں کی بائیو میٹرک مکمل کر لی گئی ہے اور ان کے پاسپورٹ یکم مئی تک واپس کر دیے…
Read More...

بابر اعظم کو پی ایس ایل میں اعلیٰ کارکردگی پرکونسا قیمتی تحفہ ملا  

ویب ڈیسک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے قیمتی تحفے سے نوازا۔ جاوید آفریدی نے انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں…
Read More...

بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتانی کی پیشکش

ویب ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے نام کی بحث دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق، بابر اعظم کو ایک بار پھر کپتان بنانے کی باتیں ہو رہی ہیں اور بورڈ کے عہدیداروں کو ان کے ساتھ رابطے کی اطلاع دی گئی ہے۔ رپورٹس کے…
Read More...