بلوچستان میں آپریشن، چار دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید
نیوز ڈیسکبلوچستان: بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک جبکہ میجر وجاہت وحید نے جامِ شہادت نوش کیا۔فوجی ذرائع کے مطابق، آپریشن جمعرات کے روز خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا، جن میں…
