Browsing Tag

#دہشت گردوں

جعفر ایکسپریس حملے میں 25 افراد شہید، زخمی مچھ ریلوے اسٹیشن منتقل

اسلام آباد:جعفر ایکسپریس پر حملے میں شہید ہونے والے پچیس افراد کی میتیں اور زخمیوں کو مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچا دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہداء کی میتوں کی شناخت کے بعد انہیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کیا جائے گا جبکہ متاثرین کو…
Read More...

بارکھان میں سات مسافروں کا بہیمانہ قتل، وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

بارکھان:بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ایک خوفناک سانحہ پیش آیا، جہاں کوئٹہ سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس سے سات مسافروں کو اتار کر بےرحمی سے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کی تفصیلات ڈپٹی کمشنر بارکھان، وقار خورشید عالم نے بتایا کہ مسافر بس…
Read More...

پولیس چوکی گنانگر پر دہشت گردوں کی فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق، تین زخمی

شانگلہ:شانگلہ کے علاقے چکیسر میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی گنانگر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی حسن خان اور ہیڈ کانسٹیبل نثار احمد سمیت دو…
Read More...

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر دھماکہ، پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ مغربی بائی پاس پر پیش آنے والے اس دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے…
Read More...

مستونگ میں گرلز ہائی اسکول کے قریب دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 30 زخمی

مستونگ:مستونگ میں گرلز ہائی اسکول کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں پانچ اسکول کے بچے، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں بھی…
Read More...

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ، 6 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ شدید فائرنگ…
Read More...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

رزمک:شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ…
Read More...

کوئٹہ میں دھماکہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ دھماکا مشرقی بائی پاس پر ہوا۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو…
Read More...

ابراہیم عقیل کا قتل، حماس کی شدید مذمت

اسلام آباد:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللہ کے کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق، حماس نے لبنان میں ابراہیم عقیل کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کے مطابق، حزب اللہ کے کمانڈر…
Read More...

معصوم لوگوں کے خلاف حملے کرنے والوں کے لیے سخت سزاؤں کا اعلان

کوئٹہ:وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے گا۔ بلوچستان کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ بلوچوں نے پنجابی یا…
Read More...