Browsing Tag

ریسکیو

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر دھماکہ، پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ مغربی بائی پاس پر پیش آنے والے اس دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے…
Read More...

شمالی غزہ کی اسرائیل پر بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید

شمالی غزہ:اسرائیل کے شمالی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، نصیرات میں گھروں پر بمباری کے بعد امداد کے لیے پہنچنے والوں پر دوبارہ حملہ کیا گیا۔ غزہ سٹی میں ایک صحافی بھی شہید…
Read More...

کیا پائلٹ کی بیوی نے واقعی جہاز کو کامیابی سے اتار دیا؟

اسلام آباد:امریکا میں دورانِ پرواز پائلٹ کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اس کی بیوی نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہاز کو بحفاظت لینڈ کرا لیا۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق، لاس ویگاس میں مقیم 69 سالہ یوان کنین ویلز ایک رئیل…
Read More...

کمراٹ میں سیلابی ریلے نے ہوٹلوں، فصلوں اور مقامی گھروں کو نقصان پہنچایا

کمراٹ:دیر بالا کے سیاحتی مقام کمراٹ میں سیلابی ریلے نے ہوٹلوں، ریستورانوں، مقامی افراد کے گھروں اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ کوہستان سے گزشتہ رات آنے والے سیلابی ریلے نے بڑے پیمانے پر تباہی کی۔ کمراٹ جانے والی مین شاہراہ بریکوٹ…
Read More...

راولپنڈی میں بس کھائی میں گرگئی، 29 افراد ہلاک، ایک زخمی

کہوٹہ:راولپنڈی کی حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، یہ حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا۔ حادثے کی وجوہات ابھی تک واضح نہیں ہوسکیں۔ میڈیا…
Read More...

رحیم یار خان میں بارش کے دوران چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 5 افراد ہلاک

رحیم یارخان:جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کے دوران چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 10…
Read More...

پانچ افراد کی کھمبوں سے بندھی لاشیں برآمد

بلوچستان:بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے پانچ افراد کی لاشیں ملیں ہیں، جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، دالبندین کے مغربی بائی پاس کے قریب پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوراً موقع…
Read More...

چڑیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت

تحریر: روزینہ علی صبح کی پہلی کرن نمودار ہوتے ہی کانوں میں چڑیوں کی چوں چوں سنائی دیتی تھی، اور چڑیوں کی چہچہاہٹ گھڑی کے الارم سے زیادہ خوبصورت لگتی تھی۔ رئیس فروغ لکھتے ہیں کہ چوں چوں کرتی چڑیا نے،ننھے منے پنکھ
Read More...

ہرنائی: کوئلے کی کان میں دھماکا 4 افراد جاں بحق، 18 افراد پھنس گئے

نیوز ڈیسک بلوچستان میں ہرنائی کے علاقے زردآلو میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے زوردار دھماکے کے بعد 18 کان کن پھنس گئے، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے 8 افراد کو کان سے نکال لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق، 10 مزدوروں کو کان سے نکالنے کے لیے
Read More...

جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

نیوز ڈیسک خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان ضلع میں ایک کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد، بچوں کے ساتھ، جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ تحصیل برمل کے راغزائی علاقے میں واقع ہوا۔ چھت کی گرنے کی وجہ سے کمرے میں موجود 6
Read More...