عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ کی سالگرہ پر کیا پیغام دیا؟
اسلام آباد:عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ کو محبت بھرے پیغام کے ساتھ سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔
عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سارہ بھروانہ کے ہمراہ لی گئی کچھ یادگار تصاویر شیئر کی…
Read More...
Read More...