Browsing Tag

#غیر ملکی میڈیا

“میٹیور گارڈن” کی اسٹار باربی شو کے انتقال کی وجہ کیا؟

اسلام آباد:تائیوان کی اڑتالیس سالہ معروف ایشیائی اداکارہ باربی شو نمونیا کے باعث انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، تائیوان سے تعلق رکھنے والی اڑتالیس سالہ اداکارہ باربی شو جاپان میں چھٹیاں گزارنے کے دوران فلو میں مبتلا ہوئیں، جو…
Read More...

دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ کس نے دریافت کیا؟

ہنان:دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ حال ہی میں چین میں دریافت ہوا ہے، جس سے عالمی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے۔ یہ دریافت نہ صرف چین کی اقتصادی طاقت کو مزید مستحکم کرے گی بلکہ سونے کی عالمی مارکیٹ میں بھی نمایاں تبدیلیاں…
Read More...

لبنان میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، 8 خواتین سمیت 19 افراد شہید

لبنان:لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں بعلبک کے دو قصبوں میں 8 خواتین سمیت 19 افراد شہید ہو گئے۔ لبنانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی…
Read More...

جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملہ، یحییٰ سنوار کی ہلاکت کی تصدیق

اسلام آباد:اسرائیلی فوج نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل کے لمحات کی تصویر کشی کرتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی دفاعی فورس نے…
Read More...

ایپل کا نیا آئی فون متعارف: کیا صارفین کو ملے گا جدید اور سستا ڈیوائس؟

اسلام آباد:امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے صارفین کے لیے جلد ایک سستا ترین آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایپل آئی فون ایس ای (چوتھی نسل) کی تیاری پر کام کر رہا ہے، جو آئندہ برس 2025ء…
Read More...

لبنان میں اسرائیلی حملہ، 492 افراد جاں بحق، 1645 زخمی

لبنان:لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 492 ہوگئی ہے، جبکہ 1645 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق، جاں بحق افراد میں 35 بچے اور 58 خواتین شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، بیروت پر حملے کے…
Read More...

افغانستان میں دائی کنڈی میں مسلح حملے میں 14 شہری ہلاک، 6 زخمی

دائی کنڈی:افغانستان میں مسلح حملے کے نتیجے میں 14 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صوبہ دائی کنڈی میں مسلح افراد کے حملے میں متعدد شہری جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان نے…
Read More...

عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں کو 10 دن کا مفت ویزا دینے کا اعلان

اسلام آباد:عمان نے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کے لیے 10 دن کا مفت سیاحتی ویزا متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس فیصلے کا اعلان انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز، لیفٹیننٹ جنرل حسن بن محسن…
Read More...

کیا موبائل فون واقعی ہماری گفتگو سن رہے ہیں؟

اسلام آباد:صرف دیواروں کے ہی نہیں بلکہ ہمارے موبائل فونز کے بھی کان ہوتے ہیں، جو ہماری باتیں سنتے ہیں اور ان کے مطابق عمل کرتے ہیں۔ اکثر صارفین یہ شکایت کرتے ہیں کہ جو کچھ وہ بات کرتے ہیں، اس کی بنیاد پر انہیں متعلقہ اشتہارات دکھائی دیتے…
Read More...

میتھیو پیری کی موت: کیٹامائن کی فراہمی کے الزام میں 5 افراد پر تحقیقات

اسلام آباد:مشہور امریکی اداکار میتھیو پیری کی پُراسرار موت کے سلسلے میں ڈاکٹر اور دیگر 4 افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ’فرینڈز‘ سیریز سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار میتھیو پیری کی موت پچھلے سال کیٹامائن…
Read More...