غیرت کے نام پر ماں اور سولہ ماہ کی بیٹی قتل، لاش ‘قاتلوں’ کے حوالے
نیوز ڈیسک
مانسہرہ: مانسہرہ کے علاقے جابہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں غیرت کے نام پر ایک خاتون اور اس کی سولہ ماہ کی بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، مقتولہ رابعہ شاہ نے تقریباً تین سے ساڑھے تین سال…
Read More...
Read More...