Browsing Tag

#وزیرِ اعظم شہباز شریف

ریاض ایئرپورٹ حملے: 17 پاکستانی زخمی، متاثرہ شہریوں کے نام سامنے آگئے

نیوز ڈیسکریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے حالیہ حملوں میں 17 پاکستانی شہری زخمی ہوئے ہیں، جن میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق، زخمیوں میں سے 15 افراد کو طبی…

امریکہ ایران امن معاہدہ آخری مرحلے کے قریب، پاکستان ثالثی میں سرگرم: شہباز

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدہ آخری مرحلے کے قریب پہنچ گیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان طویل کشیدگی میں کمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ…

26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کرنے کا عمل مؤخر

اسلام آباد:اسلام آباد میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کو آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا عمل مؤخر کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے یہ فیصلہ مولانا فضل الرحمٰن کے اصرار پر کیا ہے۔سینیٹ کا اجلاس آج تین بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس چھ بجے…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج: بھارت، چین اور روس کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد:شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کا آغاز آج سے اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت، چین، روس، ایران، تاجکستان اور کرغزستان کے وفود اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔روس کا 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کی کمی متوقع ہے۔انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق، ڈیزل کی قیمت میں بھی 12 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے تک کمی کا تخمینہ…