Browsing Tag

کراچی

دفاعی ٹیکنالوجیز کی نمائش کا افتتاح

کراچی:وزارت دفاع اور ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر انتظام 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش "آئیڈیاز 2024" کا 12واں ایڈیشن آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ نمائش عالمی سطح پر دفاعی صنعت کی جدید ترین…
Read More...

ڈرامہ “کبھی میں کبھی تم” سے ہمیں کون سے اہم سبق ملتے ہیں؟

کراچی:مقبول ڈرامہ سیریل "کبھی میں کبھی تم" اپنے شاندار سفر کے اختتام کی جانب بڑھا، جس کی آخری قسط سینما گھروں میں پیش کی گئی۔ اس ڈرامے نے ناظرین کو اپنی دلکش کہانی، دلچسپ کرداروں اور بے مثال اداکاری سے لمحہ بہ لمحہ محظوظ کیا، اور اب اس…
Read More...

کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟

کراچی:کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 23.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔…
Read More...

ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 141 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں ڈینگی کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن میں متاثرہ کیسز کی تعداد میں اضافہ ظاہر ہوا ہے۔ اسی دوران، کراچی میں اکتوبر کے مہینے میں 363 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ…
Read More...

سندھ کے تعلیمی بورڈز کے افسران کو تحریری ٹیسٹ دینا ہوگا

کراچی:کراچی میں امتحان لینے والوں کو پہلے خود ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا، وزیر جامعات و بورڈز نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، سندھ کے تعلیمی بورڈز کے اعلیٰ افسران کو ٹیسٹ دینا ہوگا۔ بورڈ چیئر مین، کنٹرولر اور سیکریٹریز کو تحریری ٹیسٹ…
Read More...

ماموں زاد کی زیادتی کی کوشش: بیٹےکی ہلاکت، اہلیہ اور بیٹی زخمی

اورنگی ٹاؤن:کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک خاتون اور ان کی بیٹی کو زخمی کرنے اور بیٹے کے قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ مقدمہ اورنگی تھانے میں زخمی خاتون کے شوہر کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں قتل…
Read More...

ملک میں پولیو سے 3 بچوں کی ہلاکت، 39 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:ملک میں رواں سال پولیو سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے، جن کا تعلق کراچی اور بلوچستان سے ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق جاں بحق بچہ عبداللّٰہ، قاسم ٹاؤن ڈسٹرکٹ ملیر کا رہائشی تھا، جبکہ جاں بحق 2 بچوں کا تعلق بلوچستان کے علاقے قلعہ…
Read More...

وزیر صحت سندھ نے کراچی میں ہیلتھ ایشیاء ایکسپو کا افتتاح کیا

کراچی:وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کراچی میں 3 روزہ ہیلتھ ایشیاء ایکسپو کا افتتاح کر دیا۔ اس ایکسپو میں 20 سے زائد کانفرنسز اور سیمینارز کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

آپریشنل وجوہات کی بنا پر 6 غیر ملکی پروازیں منسوخ

اسلام آباد:آپریشنل وجوہات کے باعث 6 غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ 15 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق، کوالالمپور سے کراچی کی غیر ملکی ایئر لائن کی پروازیں او ڈی 135 اور 136 منسوخ کر دی گئی ہیں۔ دبئی سے…
Read More...

سندھ اسپتال میں خناق کے خلاف بوسٹر ویکسینیشن کی مہم کا آغاز

کراچی:سندھ انفیکشس ڈیزیز اسپتال کے طبی عملے کو خناق کا بوسٹر لگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں اسپتال کے ایک فرد میں خناق کی علامات سامنے آئی ہیں، جو یہ ظاہر کرتا ہے…
Read More...