Browsing Tag

کینیڈا

ہانیہ عامر کا شاہ رخ خان سے ملنے کا خواب حقیقت بنے گا؟

اسلام آباد:خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے، جس کے بعد ان کے مداحوں میں بھی یہ خبر موضوعِ بحث بن گئی ہے۔ فہد مصطفیٰ کے ساتھ ڈرامہ "کبھی میں کبھی تم" سے مقبولیت کی…
Read More...

ہانیہ عامر نے اپنی شادی کے بارے میں کیا کہا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی ذاتی زندگی اور شادی کے حوالے سے اپنے ارادے کو واضح کرتے ہوئے مداحوں کے سامنے اہم بیان جاری کیا۔ ہانیہ عامر اس وقت کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں موجود ہیں، جہاں وہ اپنے مداحوں…
Read More...

بشریٰ انصاری اور اقبال حسین نے سوشل میڈیا کے تبصروں پر کیا جواب دیا؟

اسلام آباد:سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور ان کے شوہر اقبال حسین نے اپنی شادی شدہ زندگی پر تبصرے کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کرارا جواب دے دیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں یوٹیوب پر ایک وی لاگ شیئر کیا، جس میں انہوں نے کینیڈا میں…
Read More...

زیرِ سمندر تباہی، ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر منظرِ عام پر

اسلام آباد:امریکی کوسٹ گارڈز نے زیرِ سمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، آبدوز کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحراوقیانوس میں نظر آیا ہے، اور ملبہ ٹائٹن کے اصل مقام سے کئی سو گز…
Read More...

یومِ آزادی کے موقع پر کینیڈا کے مختلف شہروں میں پاکستان کی ثقافت کی جھلکیاں

اسلام آباد:کینیڈا کے مختلف شہروں میں پاکستان کا یومِ آزادی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ سب سے بڑی تقریب سٹی آف وان میں ہوئی، جہاں قونصل جنرل آف پاکستان خلیل باجوہ نے شہر کے میئر سٹیون ڈیل ڈوکا کے ساتھ مل کر سبز ہلالی پرچم لہرایا۔…
Read More...

کینیڈا کا اپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام اباد: کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اوران کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے کہ عارضی طور پر بچوں کو کسی…
Read More...

جوان نسل میں کینسر کا تیزی سے پھیلاؤ: ایک تحقیقی جائزہ

اسلام آباد:ایک نئی تحقیق کے مطابق، گزشتہ صدی کے مقابلے میں نئی نسل میں کینسر کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ خصوصاً نوجوان افراد 17 اقسام کے کینسر کا شکار ہو رہے ہیں۔ تحقیق کے اعداد و شمار امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی کے لیے بابر اعظم، شاہین آفریدی، اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان نہیں

اسلام آباد:گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کے لیے بابر اعظم، شاہین آفریدی، اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان نظر نہیں آتا۔ ذرائع کے مطابق، کینیڈا کی لیگ کی کوئی موجودہ سیریز سے ٹکراؤ نہ ہونے کے باوجود، پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی ملنے…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع

نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میلہ سج گیا، 20 ممالک میں حکمرانی کی جنگ شروع، امریکہ اور دوسرا میزبان ویسٹ انڈیز ہے،ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی۔ افتتاحی میچ میں امریکہ اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت…
Read More...

تاریخی فتح: حامد کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ منتخب ہو گئے

ویب ڈیسک پاکستانی کینیڈین ذیشان حامد کینیڈا کے شہر ملٹن سے اونٹاریو پارلیمنٹ کا ضمنی الیکشن جیت گئے۔ ذیشان حامد کو صوبے کی برسرِ اقتدار پروگریسو کنزرویٹو پارٹی نے اپنے امیدوار کے طور پر پیش کیا۔ ان کی حیثیت مخالف امیدوار کے ساتھ…
Read More...