Browsing Tag

#Gaza

اسرائیل میں امدادی سامان کی لوٹ مار، 20 افراد ہلاک

اسلام آباد:اسرائیل میں مقیم افراد نے غزہ کے باسیوں کے لیے بھیجی جانے والی عالمی امداد کو لوٹنا شروع کر دیا ہے، جنہیں حالیہ دنوں میں نسل کشی اور تباہ کن حالات کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا کے مطابق، غذائی سامان سے بھرے…
Read More...

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جھڑپ، 6 فوجی ہلاک

اسلام آباد:اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک جھڑپ کے دوران اپنے چھ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، یہ فوجی حزب اللہ سے ہونے والی جھڑپوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ہلاک ہونے والے پانچ فوجیوں کے نام…
Read More...

حماس نے امریکہ اور اسرائیل کو نسل کشی کیوں قرار دیا؟

اسلام آباد:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں امریکہ بھی نسل کشی میں ملوث ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت کر کے غزہ کے بے گناہ شہریوں کے قتل عام میں شریک ہے۔…
Read More...

شمالی غزہ کی اسرائیل پر بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید

شمالی غزہ:اسرائیل کے شمالی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، نصیرات میں گھروں پر بمباری کے بعد امداد کے لیے پہنچنے والوں پر دوبارہ حملہ کیا گیا۔ غزہ سٹی میں ایک صحافی بھی شہید…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث لوگ جانوروں کا چارہ کھانے پر مجبور

اسلام آباد:برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کی نمائندہ بشریٰ خالدی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے شمالی حصے میں حالات انتہائی خراب ہو چکے ہیں، جہاں لوگ زندہ رہنے کے لیے جانوروں کا چارہ، گدھے اور گھوڑے کے کھانے پر گزارا کرنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی بمباری: 24 فلسطینی شہید، 93 زخمی

اسلام آباد:اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ایک مسجد اور اسکول پر بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید اور 93 زخمی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مقامات حماس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کے طور پر استعمال ہو رہے…
Read More...

امریکا اور یورپی یونین کی مشرق وسطیٰ میں 21 روزہ جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد:امریکا، یورپی یونین اور متعدد عرب ممالک نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر 21 روزہ عارضی جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق، لبنان اسرائیل تنازع پر فرانس نے سلامتی…
Read More...

غزہ میں لڑائی ، 2 اسرائیلی میجر ہلاک

اسلام آباد:اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، اور وسطی غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیل کو مزید دو فوجی افسران کی ہلاکت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، فوج کے میجر یوٹم یتزاک پیلڈ اور میجر موردچائی یوسف بن شوم ہلاک ہو گئے…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی بربریت: اسکول پر بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسلام آباد:مشرقی غزہ کے علاقے الدراج میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق، اسرائیل نے فجر کی نماز کے دوران ایک اسکول پر حملہ کیا، جہاں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ اس حملے میں…
Read More...