Browsing Tag

#Islamabad

پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ سے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد:پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پاکستان پلئینگ الیون چوتھے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستانی ٹیم محمد حارث، حسن…
Read More...

ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی طرف سے نئے میزائل سسٹمز کی تعیناتی کا مقصد کیا؟

اسلام آباد:ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے قریب تین جزیروں پر نئے میزائل سسٹم نصب کیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ نئے میزائل سسٹم طنب الكبرى، طنب الصغرى اور ابو موسیٰ پر تعینات کیے گئے ہیں، جو عالمی سطح پر ایک اہم…
Read More...

یوم پاکستان کے موقع پر صدر و وزیراعظم نے قوم کو کیا پیغامات دیے؟

اسلام آباد:یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ میں صدر آصف علی زرداری نے اپنے خطاب میں پاکستان کی تاریخ اور قربانیوں کو سراہا۔ انہوں نے اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی آزادی لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں…
Read More...

وزیرِاعظم شہباز شریف کا معاشی ترقی کے لیے حکومتی اقدامات پر زور

اسلام آباد:وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات محنت کی ہے، تاہم مزید محنت کی ضرورت ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو آہستہ آہستہ بہتر معیشت کے فوائد ملنا شروع ہو گئے ہیں، حکومت نے…
Read More...

توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی، نئی تاریخ کیا ہے؟

اسلام آباد:توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ہے۔ اس کیس کی سماعت اب ستائیس فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ عدالتی عملے نے پی ٹی آئی کے بانی کے وکلاء کو اس بارے میں آگاہ کر دیا ہے۔ وکیل خالد یوسف چوہدری نے بتایا…
Read More...

دلہن کو جہیز نہ لانے پر سسرال والوں کا خوفناک بدلہ، ایچ آئی وی انجکشن کا انکشاف

اسلام آباد:اتر پردیش میں ایک انتہائی لرزہ خیز اور دل دہلہ دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک خاتون کو اس کے سسرال والوں نے جہیز نہ لانے پر ایڈز کا انجکشن لگادیا۔ متاثرہ خاتون کے والد کے مطابق ان کی بیٹی سونل سینی کی شادی پندرہ…
Read More...

امیتابھ بچن نے ماورا حسین کی فلم کے بارے میں کیا رائے دی؟

اسلام آباد:بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی فلم "صنم تیری قسم" کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ماورا حسین کی بھارتی فلم "صنم تیری قسم" بھارت میں دوبارہ ریلیز ہوئی ہے، جس نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی…
Read More...

کیا PECA میں حالیہ ترامیم صحافتی آزادی پر سنگین حملہ ہیں؟

اسلام آباد:پاکستان میں الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون (PECA) میں حالیہ ترمیم بنیادی آئینی حقوق اور صحافتی آزادی پر ایک سنگین حملہ ہے۔ یہ نہ صرف اظہائے رائے کی آزادی کو محدود کرنے کی کوشش ہے بلکہ آزاد صحافت اور جمہوری اقدار کے لیے…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ آج

اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ آئی سی سی ایونٹس کے لیے ٹیموں کو طے شدہ طریقے کے مطابق اسپورٹ پریڈ سے ایک ماہ قبل نام جمع کرانے ہوتے ہیں، جبکہ چیمپئنز ٹرافی…
Read More...

اسرائیلی ڈرونزسے بچوں کی آوازیں کیوں ؟

اسلام آباد:اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک حکمت عملی کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، اسرائیلی ڈرونز غزہ کے کیمپوں سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے لیے بچوں کے رونے کی…
Read More...