Browsing Category
ٹیکنالوجی
گوگل نے پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکولوں کے قیام کا اعلان کیا
ویب ڈیسکگوگل نے پاکستان میں 50 نئے ٹیکنالوجی کے حامل اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان کیا۔اے پی پی کے مطابق، اسلام آباد میں قائم کیے جانے والے اسمارٹ اسکولز میں 30 ہزار گوگل فار ایجوکیشن آئی ڈیز استعمال ہوں گے، جن میں آرٹیفیشل انٹیلی…
پاکستان کا تاریخی لمحہ: پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
ویب ڈیسکپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکملرکن کور کمیٹی انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی ڈاکٹر خرم خورشید نے جیو نیوز کو بتایا کہ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 3 مئی کو 12 بج کر 50 منٹ پر چاند پر بھیجا جائے گا۔…
ٹویٹر کی جانب سے یوٹیوب ٹکر ایپ متعارف کرانے کا امکان
ویب ڈیسکنیوز رپورٹ کےمطابق ٹوئٹر یوٹیوب کے مواد کو اسٹریم کرنے کے لیے ٹکر ایپلی کیشن متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹوئٹر کے سی ای او ماہرین کے ساتھ مل کر اس ایپلی کیشن کو تیار کررہے ہیں، ایلون مسک نے بھی اس کی ترقی…
ٹک ٹاک: امریکی مجوزہ پابندی کے خلاف قانونی جنگ کا اعلان
ویب ڈیسکشارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ایپ پر پابندی عائد کرنے کے بل کی منظوری کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔ایوان نمائندگان کی جانب سے دو روز قبل ٹک ٹاک کو کسی بھی امریکی کمپنی…
AI ٹولز یوٹیوب پر پیش کیے جانے کا امکان
ویب ڈیسکمیٹا کی جانب سے اپنے تمام پلیٹ فارمز، واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ متعارف کرائے جانے کے بعد اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر بھی ایسے بوٹس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔…
گوگل کے نئے لیک سے پتہ چلتا ہے کہ گوگل فوٹو اپ گریڈ کی بہت ضرورت ہے
ویب ڈیسکگوگل فوٹوز کی نئی خصوصیات کا ایک انتخاب تیار کر رہا ہے، جس میں ایک ایسی خصوصیات شامل ہیں جو آپ کے فوٹو گرڈ میں بے ترتیبی کو ڈرامائی طور پر کم کر دے گی۔
سافٹ ویئر سلیوتھ AssembleDebug کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، گوگل فوٹوز…
ٹک ٹاک کا بڑا دھماکہ: انسٹاگرام جیسا نیا پلیٹ فارم متعارف کرادیا
ویب ڈیسکٹک ٹاک نے ایک نیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نوٹس متعارف کردیا ہے، جو ابتدائی طور پر صرف آسٹریلیا اور کینیڈا میں دستیاب ہے۔ اس نئے پلیٹ فارم میں صارفین ویڈیوز کے علاوہ تصاویر کو طویل کیپشنز اور پوسٹس کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ٹک ٹاک…
گلیکسی ڈیوائسز کے لیے سام سنگ کی جانب سے اے آئی ٹولز متعارف کرنے کا اعلان
اسمارٹ فونز اور ڈیوائسز بنانے والی کورین کمپنی سام سنگ نے اپنی متعدد پرانی ڈیوائسز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔جنوبی کوریا میں سام سنگ کے تصدیق شدہ پلیٹ فارم پر کمپنی کے ایک عہدیدار نے اعلان کیا…
فیس بک اور انسٹاگرام نے آئندہ ماہ سے اے آئی مواد پر لیبل لگانے کا اعلان کر دیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز کی مالک کمپنی میٹا نے آئندہ ماہ مئی سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کے ذریعے تیار کیے جانے والے مواد پر لیبل لگانے کا اعلان کردیا۔میٹا نے بتایا ہے کہ اب ان کے تینوں پلیٹ فارمز…
Infinix نے نوٹ 40 سیریز متعارف کرادی
Infinix Note 40 سیریز، جو 18 مارچ کو عالمی مارکیٹ کے لیے پیش کی گئی، چار ماڈلز پر مشتمل ہے Note 40 (4G)، Note 40 Pro (4G)، Note 40 Pro 5G، اور Note 40 Pro+5G۔
ایک اعلان میں، برانڈ نے تصدیق کی کہ Note 40 Pro 5G اور Note 40 Pro+ 5G بھارت میں…
