Browsing Category
ٹیکنالوجی
پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا
اسلام آباد: پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا.پاک سیٹ سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا، پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے۔اس حوالے سے…
پاکستان کل پاک سیٹ ایم ایم ون چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا۔
اسلام آباد: پاکستان کل پاک سیٹ ایم ایم ون کل چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا۔
اس حوالے سے پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستانی سیٹلائٹ کی چین کی مدد سے خلا میں بھیجنے کی ریہرسل مکمل…
صرف 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم
اسلام آباد: عوام کیلئے خوشخبری،صرف 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا، یہ خوشخبری سندھ حکومت نے سولر سسٹم لگوانے کو سنائی ہے.بتایا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے عالمی بینک کے اشتراک سے صرف 7 ہزار روپے کے عوض پورا سولر سسٹم عوام…
پاکستان نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا
ویب ڈیسکiCube قمر کے کامیاب لانچ کے بعد، پاکستان نے 30 مئی کو ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ PakSAT-MM1R کو چین کے تعاون سے لانچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے دونوں دوست ممالک کے درمیان تعاون کی علامت قرار دیا۔یہ اعلان قومی خلائی ایجنسی،…
TikTok پر اب کس مواد پر پابندی ہے؟
ویب ڈیسکTikTok نے حال ہی میں اپنی کمیونٹی کے رہنما خطوط کو اپ ڈیٹ کیا ہے، جس میں ممکنہ طور پر نقصان دہ مواد کی نمائش کے حوالے سے سخت قوانین متعارف کرائے گئے ہیں۔اس میں ڈیٹنگ، منشیات کے استعمال، جنسی استحصال، تشدد اور نفرت انگیز مواد…
واٹس ایپ ویب میں اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا گیا
ویب ڈیسکدنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا ہے۔یہ چیٹ بوٹ صارفین کو تحریری مواد تلاش کرنے، تصاویر اور جف بنانے، اور خیالی امیجز بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔…
ویوو نے ایکس 100 سیریز کے تین نئے ماڈلز متعارف کرا دئیے
ویب ڈیسکچینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے آج اپنی ایکس 100 سیریز کے تین نئے ماڈلز متعارف کرائے ہیں: ایکس 100 ایس، ایکس 100 پرو، اور ایکس 100 الٹرا۔ یہ فون اپنے اعلیٰ معیار کے کیمروں اور جدید فیچرز کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔…
یوٹیوب نے پریمیم صارفین کے لیے اے آئی فیچر پیش کر دیا
ویب ڈیسک
ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اپنے پریمیم صارفین کے لیے ایک نیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر پیش کر دیا ہے۔ اس فیچر کو "نامی" کا نام دیا گیا ہے اور یہ صارفین کو طویل ویڈیوز کے دلچسپ حصے تلاش کرنے میں مدد کرتا ہے۔
نامی…
ٹوئٹر نے بلاک بٹن میں بڑی تبدیلی کردی، اب بلاک شدہ صارفین جوابات پڑھ سکیں گے
ویب ڈیسکسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے اپنے بلاک بٹن کے فیچرز میں بڑی تبدیلی کردی ہے۔ اس تبدیلی کے بعد اب بلاک شدہ صارفین بلاک کرنے والے شخص کے جوابات بھی پڑھ سکیں گے۔ماضی میں، ٹوئٹر میں بلاک فیچر کے تحت، بلاک کرنے والا شخص اس صارف…
پاکستانی خلائی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل: آئی کیوب قمر چاند پر پہنچ گیا
ویب ڈیسکخلائی ادارے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے مطابق، پاکستان نے 3 مئی 2024 کو اپنے پہلے چاند مشن کا آغاز کیا، جسے "آئی کیوب قمر" کہا جاتا ہے۔یہ مشن چین کے تعاون سے شروع کیا گیا تھا، جس نے ایشیائی خلائی ایجنسی کے رکن ممالک کو…
