Browsing Category

قومی

عمرے کی آڑ میں چار خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی:ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، جس میں چار خواتین کو عمرے کی آڑ میں سعودی عرب اسمگل کیا جا رہا تھا۔ پہلی کارروائی میں خواتین کی سعودیہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام…
Read More...

صوابی میں باپ نے چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

صوابی:صوابی کے علاقے یارحسین میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنے ہی چار بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ یہ افسوسناک سانحہ گھریلو تنازع کے بعد پیش آیا، جب قاتل کی بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی تھی…
Read More...

شب برأت کی عبادات اور روحانی فوائد: ایک مقدس رات کی اہمیت کیا ہے؟

اسلام آباد:آج ملک بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ مختلف مساجد میں اس مناسبت سے بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا اور رات بھر عبادات و نوافل ادا کیے جائیں گے۔ اس رات کی فضیلت پر علماء کرام اور مقررین روشنی ڈالیں…
Read More...

راولپنڈی پولیس نے کتے اور اس کی ماں کو موت سے کیسے بچایا؟

راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کے اینیمل ریسکیو سینٹر نے ایک دل دہلا دینے والے ریسکیو آپریشن میں ایک بےبس کتے اور اس کی ماں کو ریلوے پٹریوں پر موت کے دہانے سے بچایا۔ پولیس ترجمان کے مطابق، کچھ افراد نے بے دردی سے کتے کی ماں کی ٹانگیں باندھ کر…
Read More...

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خواتین کی ترقی کے لیے کیا اقدامات کیے؟

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خواتین اور لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردار نہ صرف ضروری بلکہ ناگزیر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترقی کے لیے اپنی بیٹیوں کو جدید…
Read More...

چھتوں پر کبوتر بازی ممنوع، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی

لاہور:پنجاب حکومت نے شہری علاقوں میں غیر قانونی کبوتر بازی، ہوٹنگ، اور ہوائی فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں گرینڈ آپریشن کی تیاری مکمل کر لی گئی…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران وکلا کی ہڑتال، سیکیورٹی الرٹ

اسلام آباد:اسلام آباد میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر وکلا کی ہڑتال کی کال کے پیش نظر سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ریڈ زون…
Read More...

جنید اکبر کا پی ٹی آئی عہدیداروں سے جلسہ رپورٹ طلب: کون کتنے افراد لے کر آیا؟

پشاور:پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوابی جلسے میں اپنے ساتھ لائے گئے افراد کی تعداد کے بارے میں رپورٹ جمع کرائیں۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ صوابی کے شاندار جلسے…
Read More...

ڈراموں کے بچوں پر اثرات: گیارہ سالہ بچے نے کھیل میں نہ شامل کرنے پر ساتھی کا قتل

پشاور:پشاور کے مقامی علاقے میں گیارہ سالہ بچے کو کھیل میں شامل نہ کرنے کے باعث اس نے خنجر نما چاقو سے اپنے ہم عمر ساتھی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کی تفصیلات پولیس کے مطابق، مقتول بچہ اپنے ساتھیوں کے…
Read More...