Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کی بمباری سے ہزاروں لاشیں ہوا میں تحلیل

غزہ:غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے ممنوعہ دھماکہ خیز مواد کے باعث ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد متاثرین کی لاشیں بخارات بن کر ہوا میں تحلیل ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق، غزہ میں اسرائیلی بمباری کے…
Read More...

کیلیفورنیا میں آگ سے تباہی: 5 ہلاک، درجنوں زخمی، اربوں کا نقصان

لاس اینجلس:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں لگی آگ نے بے قابو ہو کر تباہی مچا دی ہے۔ چار مختلف مقامات پر بھڑکنے والی اس آگ کے نتیجے میں اب تک پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔…
Read More...

ہند رجب فاؤنڈیشن کی بنیاد کب اور کیوں رکھی گئی؟

برازیل:برازیل کی ایک عدالت میں اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ درج ہونے پر اسرائیلی فوجی رات کے اندھیرے میں برازیل سے فرار ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ایک فلسطینی تنظیم ہند رجب فاؤنڈیشن کی جانب سے برازیل میں چھٹیوں پر آئے…
Read More...

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

سعودی عرب:سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آج سے بدھ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ شہری دفاع نے مکہ ریجن میں موسلادھار بارش، ژالہ باری، اور گرد آلود ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں مکہ شہر، جدہ، بحرہ، الجموم، رابغ،…
Read More...

اسرائیلی بمباری سے گیارہ فلسطینی شہید، پندرہ زخمی

فلسطین:اسرائیلی فوج کی جانب سے قرار دیے گئے نام نہاد سیف زون المواصی پر بمباری سے گیارہ فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع کی دھمکی اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل پر…
Read More...

بھارت میں ایک ہی وقت میں پچاس سے زائد گاڑیاں پنکچر کیسے؟

ممبئی-ناگپور:بھارت میں ممبئی-ناگپور سمردھی ہائی وے پر پچاس سے زائد گاڑیاں ایک ہی وقت میں پنکچر ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ واقعہ ایک گرے ہوئے لوہے کے بورڈ کی وجہ سے پیش آیا۔ گاڑیاں اس بورڈ کے اوپر سے گزرتے ہوئے پنکچر ہو گئیں۔…
Read More...

مسافر طیارے کی لینڈنگ کے دوران حادثہ، 124 افراد جاں بحق

جنوبی کوریا:جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی تھی، جس کے نتیجے میں ایک سو چوبیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے…
Read More...

کمال عدوان ہسپتال پر اسرائیلی بمباری، پچاس فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال اور اس کے قریبی علاقوں پر شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا میں میڈیکل اسٹاف کے پانچ ارکان بھی شامل ہیں۔ شہید فلسطینیوں کی تعداد کتنی؟ اسرائیل کی مسلسل…
Read More...

آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، انتالیس افراد جاں بحق، اٹھائیس زخمی

اسلام آباد:قازقستان کے ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان کے طیارے کے آخری لمحات کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ سوشل میڈیا پر آذربائیجان کے حادثہ زدہ طیارے کی آخری لمحات کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو حادثے کے دوران زندہ…
Read More...

الکمار میں پانچ سو سال پرانا لکڑی کا جوتا کیسے دریافت ہوا؟

نیدرلینڈز:نیدرلینڈز کے شہر الکمار میں زیرِ زمین کچرے کے کنٹینر کی تعمیر کے دوران ایک پانچ سو سال پرانا لکڑی کا جوتا دریافت کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز دنیا بھر میں اپنے لکڑی سے تیار کردہ جوتوں کے لیے مشہور ہے۔…
Read More...