Browsing Category
بین الاقوامی
الکمار میں پانچ سو سال پرانا لکڑی کا جوتا کیسے دریافت ہوا؟
نیدرلینڈز:نیدرلینڈز کے شہر الکمار میں زیرِ زمین کچرے کے کنٹینر کی تعمیر کے دوران ایک پانچ سو سال پرانا لکڑی کا جوتا دریافت کیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز دنیا بھر میں اپنے لکڑی سے تیار کردہ جوتوں کے لیے مشہور ہے۔…
Read More...
Read More...
امریکا نے بحیرۂ احمر میں اپنے طیارے کو کیوں گرایا؟
اسلام آباد:امریکا نے بحیرۂ احمر میں غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔
غیر ملکی خبر اہجنسی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے بتایا کہ غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کے دونوں پائلٹ محفوظ ہیں۔
سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایف اے اٹھارہ ہارنیٹ…
Read More...
Read More...
جنوبی یونان میں کشتی ٹوبنے کا حادثہ، سینتالیس افراد محفوظ
جنوبی یونان:جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور سینتالیس کے بچنے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ روز کشتی کے الٹنے…
Read More...
Read More...
تامل ناڈو کے نجی اسپتال میں آگ لگنے سے چھ افراد جاں بحق
تامل ناڈو:بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک نجی اسپتال میں آگ لگنے سے چھ افراد جاں بحق اور دیگر زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسپتال میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس کے نتیجے میں متعدد مریض اور عملہ اسپتال کی عمارت میں پھنس…
Read More...
Read More...
کیلیفورنیا کے جنگلات میں خوفناک آگ، تھریسٹھ ہزار افراد کا انخلاء
کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات خوفناک آگ کی لپیٹ میں ہیں، جو چار ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیلیفورنیا کے علاقے ملیبو میں تین دن قبل لگی آگ پر فلحال مکمل قابو نہیں پایا جا…
Read More...
Read More...
اتر پردیش میں نوری مسجد کا حصہ منہدم کیوں؟
اتر پردیش:بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک سو پچاسی سال پرانی نوری مسجد کے ایک حصے کو تجاوزات کے نام پر منہدم کر دیا گیا ہے۔
یہ واقعہ مقامی حکام کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کے تحت پیش آیا، جس نے مذہبی اور ثقافتی حساسیت…
Read More...
Read More...
پانچویں شہر درعا پر شام کے باغیوں کا قبضہ کیسے اور کیوں ہوا؟
شام:شام میں صدر بشارالاسد کا اقتدار خطرے سے دوچار ہو گیا ہے، کیونکہ شامی باغیوں نے جنوب مغربی شہر درعا پر قبضہ کر لیا ہے۔
پاکستان نے اپنے شہریوں کو شام کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ شہریوں کو حالات میں…
Read More...
Read More...
امریکا نے ایران کی کتنی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کیں؟
اسلام آباد:امریکا نے ایران سے شام میں اپنی سرگرمیاں بند فوری طور پر کرنے کی درخواست کی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ایران طویل مدت سے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔
پٹیل کا مزید کہنا ہے کہ امریکا نوبیل…
Read More...
Read More...
اتر پردیش اسپتال میں لفٹ حادثہ: خاتون جاں بحق، لواحقین کا احتجاج
اتر پردیش:بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ایک اسپتال میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک خاتون کی موت ہو گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لفٹ میں ایک خاتون موجود تھی جسے اسٹریچر پر جنرل کمرے میں منتقل کیا جا رہا تھا۔ خاتون نے کچھ دیر پہلے ہی…
Read More...
Read More...
اسرائیلی ڈرونزسے بچوں کی آوازیں کیوں ؟
اسلام آباد:اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک حکمت عملی کا انکشاف ہوا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق، اسرائیلی ڈرونز غزہ کے کیمپوں سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے لیے بچوں کے رونے کی…
Read More...
Read More...