اسلام آباد:انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے 79 ہزار کی حد کو برقرار رکھا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہو کر 278 روپے 44 پیسے ہو گئی۔
دوسری طرف، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا، اور 100 انڈیکس 515 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 79 ہزار 3 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن اسٹاک مارکیٹ 78,488 پوائنٹس پر اختتام پذیر ہوئی تھی۔
مزید معلومات کےلیے لنک پر کلک کریںhttps://urdu.thepenpk.com/?p=3756