Browsing Tag

#اسلام آبادٖ

توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی، نئی تاریخ کیا ہے؟

اسلام آباد:توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ہے۔ اس کیس کی سماعت اب ستائیس فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ عدالتی عملے نے پی ٹی آئی کے بانی کے وکلاء کو اس بارے میں آگاہ کر دیا ہے۔ وکیل خالد یوسف چوہدری نے بتایا…
Read More...

دلہن کو جہیز نہ لانے پر سسرال والوں کا خوفناک بدلہ، ایچ آئی وی انجکشن کا انکشاف

اسلام آباد:اتر پردیش میں ایک انتہائی لرزہ خیز اور دل دہلہ دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک خاتون کو اس کے سسرال والوں نے جہیز نہ لانے پر ایڈز کا انجکشن لگادیا۔ متاثرہ خاتون کے والد کے مطابق ان کی بیٹی سونل سینی کی شادی پندرہ…
Read More...

امیتابھ بچن نے ماورا حسین کی فلم کے بارے میں کیا رائے دی؟

اسلام آباد:بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی فلم "صنم تیری قسم" کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ماورا حسین کی بھارتی فلم "صنم تیری قسم" بھارت میں دوبارہ ریلیز ہوئی ہے، جس نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی…
Read More...

شب برأت کی عبادات اور روحانی فوائد: ایک مقدس رات کی اہمیت کیا ہے؟

اسلام آباد:آج ملک بھر میں شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ مختلف مساجد میں اس مناسبت سے بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا اور رات بھر عبادات و نوافل ادا کیے جائیں گے۔ اس رات کی فضیلت پر علماء کرام اور مقررین روشنی ڈالیں…
Read More...

کیا کان صاف کرنے کے لیے کاٹن بڈز کا استعمال درست ہے؟

اسلام آباد:وہ افراد جو کان صاف کرنے کے لیے کاٹن بڈز استعمال کرتے ہیں اور اسے ایک آسان طریقہ سمجھتے ہیں، انہیں ایسا کرنے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ یہ کان میں طویل المدت اور شدید نوعیت کا نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق، یہ عمل کان…
Read More...

ماورہ حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی تصاویر: انٹرنیٹ صارفین کا کیسا ردعمل؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی، اداکارہ ماورہ حسین اور اداکار امیر گیلانی نے اپنی ولیمے کی تقریب کی تصویریں شیئر کر دیں۔ یہ جوڑی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں اور مداحوں کو اپنی شادی کی تقریبات میں شامل کر رہی…
Read More...

صدر ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام کیوں تبدیل کیا؟

اسلام آباد:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کر کے "خلیج امریکا" رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان خلیج میکسیکو کے اوپر سے گزرتے ہوئے اپنے طیارے میں کیا، جب وہ سپر بال کا میچ دیکھنے جا رہے تھے۔ صحافیوں سے…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران وکلا کی ہڑتال، سیکیورٹی الرٹ

اسلام آباد:اسلام آباد میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر وکلا کی ہڑتال کی کال کے پیش نظر سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ریڈ زون…
Read More...

کینسر عالمی سطح پر اموات کی دوسری بڑی وجہ

اسلام آباد:پاکستان میں ہر سال کینسر کے تقریباً ایک لاکھ پچاسی ہزار نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، جبکہ ماہرین کے مطابق ایک لاکھ بیس ہزار افراد اس بیماری کے باعث جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ عالمی سطح پر، دو ہزار بیس میں کینسر کی وجہ سے دس ملین…
Read More...

“میٹیور گارڈن” کی اسٹار باربی شو کے انتقال کی وجہ کیا؟

اسلام آباد:تائیوان کی اڑتالیس سالہ معروف ایشیائی اداکارہ باربی شو نمونیا کے باعث انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، تائیوان سے تعلق رکھنے والی اڑتالیس سالہ اداکارہ باربی شو جاپان میں چھٹیاں گزارنے کے دوران فلو میں مبتلا ہوئیں، جو…
Read More...