Browsing Tag

#پاکستاُن

شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام کو پاکستانی تاریخ کا آخری پروگرام قرار دے دیا

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی تاریخ میں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہونا چاہیے۔ انہوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے تاکہ معیشت میں استحکام…
Read More...

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا، پاکستان میں اسٹاک مارکیٹ میں 79 ہزار کی حد برقرار

اسلام آباد:انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے 79 ہزار کی حد کو برقرار رکھا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہو کر 278 روپے 44 پیسے ہو گئی۔…
Read More...

پاکستانی بیٹنگ لائن بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں لڑکھڑا گئی

اسلام آباد:پاکستان کی بیٹنگ لائن بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں لڑکھڑا گئی۔ راولپنڈی میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، جہاں شان…
Read More...

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر منفی رجحان

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی رواں ہفتے کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے منفی رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 313 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 78 ہزار 488 پر اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران 100 انڈیکس 1170 پوائنٹس کے بینڈ میں…
Read More...

دوحہ سے فلپائن پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی:قطر کے شہر دوحہ سے فلپائن کے شہر اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی طور پر لینڈنگ کی۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق، پرواز کیو آر 926 جو قطر سے فلپائن کی طرف جا رہی تھی، پاکستان کی فضائی حدود میں ایک انجن میں خرابی کا سامنا…
Read More...

ندا یاسر نے بچپن میں رشتہ جوڑنے کا شوق ظاہر کیا

اسلام آباد:پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور سابق اداکارہ اور مارننگ شو کی معروف میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے بچپن کے بارے میں ایک دلچسپ بات کا انکشاف کیا۔ ندا یاسر نے ایک لائیو شو کے دوران بتایا کہ انہیں بچپن ہی سے رشتہ جوڑنے اور…
Read More...

راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا، پاکستان کی پہلی وکٹ صفر پر گری

اسلام آباد:پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔ پاکستان کی پہلی وکٹ بغیر کسی اسکور کے گر گئی، عبد اللّٰہ شفیق کو تسکین احمد…
Read More...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ مییچ شروع

اسلام آباد:آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہوگا۔ پاکستان نے اس میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، لیکن فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اس اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔ گزشتہ روز…
Read More...

ایکسکیویٹر ڈرائیور نے سیلاب میں پھنسے بچوں کو بچا کر مثال قائم کی

بلوچستان:بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آئی ہوئی گاڑی میں موجود خاندان کی مدد کرنے والے ایکسکیویٹر ڈرائیور محب اللہ نے بتایا کہ جب انہوں نے گاڑی میں پھنسے بچوں کو دیکھا، تو انہوں نے سوچا کہ اگر یہ بچے ان کے اپنے…
Read More...