Browsing Tag

#پاکستاُن

چترال سیلاب متاثرین کے لیے طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی کوششوں کو خراج تحسین: گورنرخیبر

اسلام آباد:گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینیٹر محمد طلحہ محمود، چیئرمین سینیٹر محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن، سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی، صوبائی صدر سید علی شاہ…
Read More...

14 اگست کو بھی عوام کو جشن منانے کی اجازت کیوں نہیں؟

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر 14 اگست کو عوامی اجتماع کی اجازت نہ دینے کی پالیسی طلب کرتے ہوئے سیکریٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنر سے کل رپورٹ طلب کر لی۔ پی ٹی آئی نے مینار پاکستان گراؤنڈ پر جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دی…
Read More...

شیخ حسینہ کا ایک لفظ (رضاکار) تخت سے بے تخت کرنے کا باعث بن گیا

کراچی:کراچی میں، ایک لفظ نے شیخ حسینہ کو تخت سے بے دخل کردیا۔14 جولائی کو وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ایک اشتعال انگیز تقریر میں مظاہرین کو "رضاکار" کہا، جسے بنگالی غداری کے مترادف سمجھتے ہیں۔ یہ لفظ ان افراد کے لیے استعمال ہوتا ہے جنہوں نے…
Read More...

عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو: گرفتار ملزم کا انکشاف

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے…
Read More...

بلاول کی بھانجے کی پینٹنگ بناتے ہوئے وائرل ویڈیو .جیالوں میں بے نظیر بھٹو کی یادیں تازہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے بھانجے میر حاکم کے ساتھ ڈرائنگ کی مشق کی۔ ان کی بہن بختاور بھٹو نے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی۔ بلاول بھٹو کی اس ویڈیو نے دیکھنے والوں کو بے نظیر بھٹو شہید کی یاد دلا دی۔…
Read More...

آئین میں کہاں لکھا ہے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے؟

اسلام آباد:راولپنڈی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کی کال دے کر غلط کیا، آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے؟ سب…
Read More...

ملک کی برآمدات اور درآمدات میں بڑی کمی

اسلام اباد:جون کے مقابلے جولائی میں پاکستان کی برآمدات اور درآمدات میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جولائی میں مجموعی برآمدات میں 9.77 فیصد جبکہ مجموعی درآمدات میں 14.27 فیصد کمی ہوئی۔ جولائی میں مجموعی برآمدات کا حجم 2 ارب 30 کروڑ 80…
Read More...

معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال کا انتقال ہوگیا

اسلام آباد:پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار و کامیڈین سردار کمال گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، سردار کمال کی میت رات گئے فیصل آباد پہنچا دی گئی ہے اور ان کا جسدِ خاکی الائیڈ اسپتال میں رکھا…
Read More...

سری لنکا نے پاکستانی مریضوں کے لیے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات فراہم کیے ہیں

اسلام آباد:سری لنکا نے پاکستانی مریضوں کے لیے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، یہ عطیات سری لنکن سیکریٹری خارجہ نے سیکریٹری خارجہ محمد سائرس کو پیش کیے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان سری لنکا سے آنکھوں…
Read More...

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان، آکسفورڈ یونیورسٹی کے الیکشن میں حصہ لیں گے

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان، جو مختلف مقدمات میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں، برطانیہ کی مشہور آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کے لیے ہونے والے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ برطانوی جریدے ‘دی ٹیلی گراف’ کے مطابق،…
Read More...