علی لاریجانی کی شہادت پر خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز کا امریکا کو سخت پیغام
تہران (ویب ڈیسک): ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کے بعد خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز نے امریکا کو سخت پیغام جاری کیا ہے۔
امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں علی لاریجانی کی شہادت پر جاری بیان میں ترجمان خاتم الانبیا ہیڈ…
