Browsing Tag

سوشل میڈیا

شیر کے پنجرے میں داخل ہونے والے شہری پر حملہ، ہسپتال منتقل

لاہور:لاہور کے علاقے سبزہ زار میں ایک شہری شیر کے حملے سے شدید زخمی ہو گیا، جس کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، عظیم نامی شہری غلطی سے شیر کے پنجرے میں چلا گیا، جس کے نتیجے میں اس کے سر، چہرے، اور بازو پر…
Read More...

نو شہرہ (رسالپور) : وحشی استاد کا معصوم طالب علم پر تشدد، بچے کی آنکھ شدید متاثر

رسالپور میں گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 2 کے ایک استاد کے ہاتھوں معصوم طالب علم پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ پیش آیا، جس نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ استاد کے وحشیانہ رویے کے باعث طالب علم کی آنکھ شدید متاثر ہوئی، جس پر عوام نے شدید غم و غصے…
Read More...

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سدرہ امین کے والد کا انتقال

اسلام آباد:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بیٹر سدرہ امین کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ سدرہ امین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر والد کے انتقال کی اطلاع دی اور ان کی مغفرت کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کی درخواست کی۔ سدرہ امین نے لکھا کہ اللہ…
Read More...

پیسے اتنے کمائیں کہ بچے ڈاکٹر بلائیں، وکیل نہیں

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار خالد انعم نے ملک کی خراب معاشی صورتِ حال کے اور عوام کی طرززندگی پر طنزیہ تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ انسٹاگرام ایپ پر لکھا ہے کہ پاکستان کی شادیاں، شاپنگ مال اور…
Read More...

جنت مرزا نے جاپانی طرزِ زندگی کو نفسیاتی کیوں کہا؟

اسلام آباد:معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا کو جاپانی طرزِ زندگی پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا۔ حالیہ دنوں میں جنت مرزا نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے جاپان کی طرزِ زندگی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔…
Read More...

ہند رجب فاؤنڈیشن کی بنیاد کب اور کیوں رکھی گئی؟

برازیل:برازیل کی ایک عدالت میں اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ درج ہونے پر اسرائیلی فوجی رات کے اندھیرے میں برازیل سے فرار ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ایک فلسطینی تنظیم ہند رجب فاؤنڈیشن کی جانب سے برازیل میں چھٹیوں پر آئے…
Read More...

کیا سیٹلائٹ سروس موبائل فون ٹاورز کی جگہ لے لے گی؟

اسلام آباد:ایلون مسک کی اسپیس ایکس نے ایک انقلابی سیٹلائٹ سروس "ڈائریکٹ ٹو سیل" متعارف کرائی ہے، جو صارفین کو آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے ذریعے زمین کے کسی بھی کونے سے کال کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یوکرین کی Kyivstar کمپنی…
Read More...

مسافر طیارے کی لینڈنگ کے دوران حادثہ، 124 افراد جاں بحق

جنوبی کوریا:جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی تھی، جس کے نتیجے میں ایک سو چوبیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے…
Read More...

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسڑی معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں دونوں کو نکاح نامہ تھامے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس خاص دن پر شہریار اور ماہین نے سفید اور…
Read More...

سلمان خان کے مختصر کردار نے ‘بے بی جان’ کی کامیابی پر کیا اثر ڈالا؟

اسلام آباد:بالی ووڈ اداکار ورون دھون کی نئی فلم "بے بی جان" نے پچیس دسمبر کو ریلیز ہونے کے پہلے دن باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، فلم نے پہلے دن 12.5 کروڑ روپے کا بزنس کیا،جو اس کی مقبولیت اور مداحوں میں…
Read More...