Browsing Tag

کراچی

کراچی میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

کراچی:کراچی میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق جناح اور سول اسپتال میں یومیہ 50 مریض سردی، بخار اور جسم میں درد کی شکایت لے کر آ رہے ہیں، جن میں مشتبہ کیسز میں ڈینگی، ملیریا،…
Read More...

کراچی میں جلدی بیماریوں کی وبا، شہریوں کے لیے احتیاطی تدابیر

کراچی:کراچی میں اسپرے نہ ہونے کی وجہ سے کیڑے مکوڑوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں جلدی امراض پھیلنے لگے ہیں۔ اس صورتحال نے شہر کے بہت سے شہریوں کو متاثر کیا ہے۔ ماہر جلدی امراض ڈاکٹر بہرام کھوسو نے بتایا کہ مختلف علاقوں…
Read More...

منگھو پیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، 5 ہلاک، اسلحہ برآمد

خیر آباد:کراچی کے علاقے منگھو پیر خیر آباد میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 5 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق، پولیس کو موٹر سائیکلوں پر ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد علاقے کو گھیر لیا گیا۔ صبح 5…
Read More...

یشما گل کا ڈاکٹر ذاکر سے دلچسپ سوال پر کیا کہا؟

اسلام آباد:عالمی شہرت یافتہ اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ ایک اجتماع میں معروف اداکارہ یشما گل نے ان سے تقدیر کے حوالے سے ایک اہم سوال کیا۔ اس موقع پر، انہوں نے اپنی ذہن میں موجود کئی سوالات کے جواب تلاش…
Read More...

سوشل میڈیا پر برائی کی حکمرانی، اچھائی کی تلاش

کراچی:ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی کی فراوانی زیادہ ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ میری اردو اتنی اچھی…
Read More...

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کی پہلی پوزیشن

لاہور:لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار مضر صحت ہے، جبکہ کراچی کا فضائی معیار معتدل درجے پر ہے۔ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی 17ویں نمبر پر ہے،…
Read More...

ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، اسپتالوں کی ایمرجنسیز میں اضافہ کا امکان

اسلام آباد:محکمۂ موسمیات نے ملک کے کئی شہروں میں ڈینگی کی وباء پھیلنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، درجہ حرارت 16 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی صورت میں ڈینگی پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر بارش کے باعث اکتوبر…
Read More...

گڈاپ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، پولیس افسر اور ایک اہلکار زخمی

گڈاپ:کراچی کے علاقے گڈاپ میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس افسر اور ایک اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، ملزمان پیسے، موبائل فون اور سرکاری اسلحہ چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ دونوں پولیس اہلکار سادہ کپڑوں…
Read More...

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر لیک، والدین کا احتجاج

کراچی:کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر شروع ہونے سے پہلے لیک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق، یہ پرچہ رات 12 بجے لیک ہوا۔ اس حوالے سے چیئرمین وائی ڈی اے، ڈاکٹر محبوب کا کہنا ہے کہ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ پیپر لیک ہو سکتا ہے، اور…
Read More...

آئی سی سی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ

لاہور:چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لینے آئی سی سی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسپکشن ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کی جانچ کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں موجود ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کے…
Read More...