Browsing Tag

#پاکستاُن

پاکستان کی پہلی اے آئی انفلوئنسر کی سوشل میڈیا پر دھوم

اسلام اباد: پاکستان کی پہلی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ انفلوئنسر شبنم زئی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ شبنم زئی نے ایک ہفتہ قبل فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قدم رکھا، اور ان کی تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل…
Read More...

سونا فی تولہ 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد:آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی تنظیم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق، اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کم ہوکر اب 2 لاکھ…
Read More...

ملکی معیشت کی مضبوطی کے لیے خسارے والے اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ، علیم خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی مضبوطی کے لئے خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کی جا رہی ہے۔ فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے وفاقی وزیر علیم خان سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے…
Read More...

دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

دادو:دادو کے علاقے مسان محلہ کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق اس سال یہ پہلی مرتبہ ہے کہ دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، 8 مزید اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں…
Read More...

عمران خان کا اعتراف: مقدمے کی سیدھی ملٹری کورٹ کو منتقلی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران نیازی کو فوری طور پر اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کوئی فیصلہ 190 ملین پاؤنڈ کی منتقلی کے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے…
Read More...

پی ٹی آئی پر پابندی, منظوری کے لئے کابینہ کا اہم اجلاس کل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی سے متعلق منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی…
Read More...

سوشل میڈیا کی دوستی:چینی شہری کیلاشی لڑکی سے شادی کے لیے چترال پہنچ گیا

اسلام آباد:سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد چینی شہری، کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کے لیے چترال پہنچ گیا۔ پولیس کے مطابق چینی شہری اوجن تین ماہ کے ویزٹ ویزے پر پاکستان آیا ہے، اور اس کے بعد اس نے شاہین آرا نامی لڑکی کے ساتھ شادی کرنے کے لیے عدالت…
Read More...

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کا پیغام: “ظلم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا”

اسلام آباد:اسلام آباد چیئرمین بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض حسین نے ہفتہ 20 جولائی کی شام ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ "جتنا مرضی ظلم کرو، میں ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ " انہوں نے مزید کہا کہ "آج بحریہ ٹاؤن کی عمارت میں سکیورٹی…
Read More...

کالعدم ٹی ٹی پی کے نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد:کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سرغنہ نور ولی محسود کی حالیہ خفیہ کال کی لیک ہونے کے بعد، اس دہشت گرد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکام نے گزشتہ روز ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود اور غٹ…
Read More...

سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سری لنکا میں قید پاکستانیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین نے سری لنکا میں پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے لیے…
Read More...