Browsing Tag

پشاور

پاکستان میں بچوں پر جنسی تشدد میں خطرناک اضافہ: ساحل کی رپورٹ

پشاور:پاکستان میں بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم "ساحل" کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، رواں سال جنوری سے جون تک ملک بھر میں 1,630 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار اس بات کا ثبوت ہیں کہ معاشرے میں بچوں کے…
Read More...

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح آج

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، علی امین گنڈاپور، آج سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ اس حوالے سے سیکریٹری توانائی، نثار احمد، نے کہا ہے کہ سولر سسٹم زیادہ لائن لاسز والے دیہی علاقوں میں فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ قبائلی…
Read More...

وادیٔ تیراہ: شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک سپردِ خاک، قوم کا سر فخر سے بلند

اسلام آباد:وادیٔ تیراہ میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کو آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، شہید کی…
Read More...

خیبر پختونخوا: پانچ سال میں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار واقعات رپورٹ

پشاور:خیبر پختونخوا میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار 164 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ بچوں پر تشدد کے 3 ہزار 598 کیسز درج ہوئے، جن میں سے محض 187 ملزمان کو سزائیں ملیں۔…
Read More...

وفاقی حکومت کے خلاف ریفرنڈم آج: کیا حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے گا؟

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کے خلاف آج کا دن ریفرنڈم کی مانند ہے اور حکومتی گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوابی کا جلسہ وفاقی حکومت کے خلاف ایک اہم سنگ میل…
Read More...

دردناک واقعہ: سفاک باپ نے دو نومولود بیٹیوں کو قتل کردیا

کوہاٹ: موضع خیر ماتو میں ایک باپ نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کردی۔ رمضان نامی شخص نے اپنی دو نومولود جڑواں بیٹیوں کو پانی کے ڈرم میں ڈبو کر قتل کر دیا۔ مقامی پولیس کے مطابق، ملزم نے اپنی بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد رات کی تاریکی میں…
Read More...

ملکی معیشت کی مضبوطی کے لیے خسارے والے اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ، علیم خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی مضبوطی کے لئے خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کی جا رہی ہے۔ فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے وفاقی وزیر علیم خان سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے…
Read More...

بنوں میں حالات معمول پر، موبائل سروس بھی بحال

پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں حالات معمول پر آ گئے ہیں، اور کاروبار و ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہیں۔ شہر اور گرد و نواح میں موبائل سروس بھی بحال کر دی گئی ہے۔ بنوں واقعے پر قائم 40 رکنی جرگہ وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ چکا ہے، جہاں علی امین…
Read More...

بنوں واقعہ: وزیرِ اعلیٰ کے پی کا شفاف تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امین گنڈاپور نے بنوں کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔…
Read More...

عدالت عظمیٰ کا تاریخ ساز فیصلہ

پشاور: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں جو فیصلہ دیا ہے، وہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کے بہترین فیصلوں میں شمار کیا جائے گا۔ اس فیصلے میں ملک کی سب سے بڑی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو جس طرح کالعدم قرار دیا ہے، اس کے…
Read More...