Browsing Tag

پاکستان

ٹیکنو نے اسپارک سیریز کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف کرادیا

چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ٹیکنو نے اپنی مقبول اسپارک سیریز کا بہترین فون اسپارک 20  پرو پلس متعارف کرا دیا ہے۔  کمپنی نے پہلے ہی اسپارک 20 اور اسپارک 20 پلس کو متعارف کرا دیا تھا اور اب انہوں نے نیا فون 20 پرو پلس متعارف کردیا ہے۔…

پاک-ایران تعلقات اور امریکہ

اشتیاق احمدحال ہی میں صدر زرداری نے ایران کے سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران دنوں ممالک کے درمیان سیاسی اور معاشی تعلقات بہتر بنانے کی دعوت دی اس سے باخبر کے یہ امریکہ کی ناراضگی کا سبب بن سکتا ہے - صدر زرداری کء پیش رفت یقینا جرت مندانہ…

گیس پائپ لائن منصوبوں پر پاکستان کی عدم دلچسپی انتہا ئی تشویش ناک

اسلام آباد:  ڈیوکام پاکستان سینٹر فار جیو پولیٹیکل اسٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر منیر احمد نے ایک ویبینار میں کہا کہ پاکستان کی گیس پائپ لائن منصوبوں کو آگے بڑھانے میں ناکامی نے قومی اور بین الاقوامی خدشات کو جنم دیا ہے۔ایران ستمبر 2024…

ایم ٹی آئی ہسپتال کی انتظامیہ نے صحافیوں کے ہسپتال میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

طبی غفلت اور مارپیٹ کے الزامات کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود میموریل ٹیچنگ ہسپتال (MTI) کی انتظامیہ نے صحافیوں کے ہسپتال میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔یہ فیصلہ اسپتال کے احاطے میں پُرتشدد واقعات کے ایک سلسلے کے بعد آیا ہے،…

پاکستان کی برآمدات میں بھارت سے تجارت کے ذریعہ 69.5 کھرب کا اضافہ ممکن ہو پاۓ گا؟

بھارت سے تجارت کے ذریعہ پاکستانی برآمدات میں 69.5 کھرب تک اضافہ ممکن ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت کی ضرورت زیادہ ہے، انڈیا نے پچھلے مالی سال 3.5 کھرب روپے کی اشیاء برآمد کی جبکہ پاکستان سے بھارت کو برآمدات نہ…

غزہ جنگ بندی: پاکستان کی مثبت قرارداد کی منظوری

نیوز ڈیسک پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی پر سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے، جس پر ترجمان دفتر خارجہ نے تیزی سے عملدرآمد کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے امید دلائی ہے کہ اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا…

ملک بھر میں آج یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک "پاکستان بھر میں یومِ پاکستان کی خصوصی مناسبت پر جوش و خروش کے ساتھ جشن منایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں مسلح افواج کی پریڈ نے موقع کو اور بھی روشن بنایا، جبکہ جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کے…

چڑیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت

تحریر: روزینہ علی صبح کی پہلی کرن نمودار ہوتے ہی کانوں میں چڑیوں کی چوں چوں سنائی دیتی تھی، اور چڑیوں کی چہچہاہٹ گھڑی کے الارم سے زیادہ خوبصورت لگتی تھی۔ رئیس فروغ لکھتے ہیں کہچوں چوں کرتی چڑیا نے،ننھے منے پنکھ…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ

نیوز ڈیسکاعلامیے کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے ۔ آئی ایم ایف کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ معاہدے کے مطابق اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کو 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز کی آخری…

بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ

نیوز ڈیسکبلوچستان میں پولیو کی روک تھام کی کوششوں کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے سے پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔ بلوچستان کے محکمہ صحت کے مطابق ، پولیو کا دوسرا کیس ضلع چمن سے رپورٹ ہوا ہے ، جہاں تقریباً 4 سالہ بچے…