Browsing Tag

#پاکستاُن

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان چائنہ چوک اور جناح ایونیو سے متصل سیکٹرز میں ابھی بھی موجود ہیں۔ اس دوران، اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران ڈی چوک پہنچ گئے ہیں، اور مظاہرین کے خلاف آپریشن کے لیے رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے…
Read More...

مرس کی وبا کی روک تھام: پاکستان میں پہلا کیس، کیا احتیا طی تدابیر کافی ہیں؟

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کی قسم مڈل ایسٹ ریسپیریٹری سنڈروم (مرس) کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ مڈل ایسٹ ریسپریٹری سنڈروم کورونا وائرس سے متاثر ایک پاکستانی گزشتہ ماہ سعودی عرب سے واپس آیا ہے۔ حکام کے مطابق، 4 ستمبر کو یہ شخص دل…
Read More...

سوشل میڈیا پر برائی کی حکمرانی، اچھائی کی تلاش

کراچی:ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی کی فراوانی زیادہ ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ میری اردو اتنی اچھی…
Read More...

کیا پیسہ سب کچھ ہے؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انٹسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے شوبز انڈسٹری کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس صنعت میں پیسوں کی خاطر جھوٹ دکھایا اور پھیلایا جاتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حقیقت کی عکاسی کرنے کے بجائے اکثر جھوٹی…
Read More...

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی اور اسلام آباد کی اہم شاہراہیں بند

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بند کر دی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں جڑواں شہروں میں زمینی رابطہ ختم ہو گیا ہے۔ فیض آباد پر کنٹینرز کی ڈبل لیئر…
Read More...

پاکستان-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلادیش کے شرف الدولہ آن…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، بی ایل اے کے 6 دہشت گرد ہلاک

ہرنائی:سیکیورٹی فورسز نے ہرنائی میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران بی ایل اے کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ اسی طرح، بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے…
Read More...

خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ تخفیف

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی…
Read More...

پاکستان میں امراض قلب: ہر سال 4 لاکھ اموات، فوری اقدامات کی ضرورت

اسلام آباد:دنیا بھر میں دل کی بیماریوں کی وجہ سے ہونے والی اموات کے حوالے سے پاکستان 30ویں نمبر پر آگیا ہے۔ ملک میں امراض قلب میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ان کے مطابق پاکستان میں 29 فیصد…
Read More...

سونا 300 روپے سستا، فی تولہ 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے

اسلام آباد:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد یہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 256 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 226…
Read More...