Browsing Tag

اسٹاک ایکسچینج

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ، کاروبار میں مثبت رجحان

اسلام آباد:بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر روپیہ ایک پیسے کے اضافے سے 277.73 روپے پر جاپہنچا۔ یاد رہے کہ منگل کو…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر منفی رجحان

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی رواں ہفتے کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے منفی رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 313 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 78 ہزار 488 پر اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران 100 انڈیکس 1170 پوائنٹس کے بینڈ میں…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کیسا رہا؟

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔ ہفتے کے دوران، 100 انڈیکس 756 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 78 ہزار 801 پر…
Read More...

ڈالر کا بھاؤ انٹر بینک میں 278 روپے 54 پیسے پر مستحکم

اسلام آباد:آج انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کا  گزشتہ کاروباری ہفتے کی سطح پر برقرار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 54 پیسے پر ثابت ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ پچھلے کاروباری ہفتے کے اختتام پر بھی انٹر بینک میں…
Read More...

ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 278 روپے 70 پیسے پر برقرار

اسلام آباد:آج انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت گزشتہ کاروباری دن کی سطح پر برقرار ہے، جو کہ 278 روپے 70 پیسے ہے۔ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر بھی ڈالر کی قیمت یہی تھی۔ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان آج…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس ساڑھے81 ہزار کی سطح عبور کر گیا

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ساڑھے 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ محرم الحرام کی دو روز کی تعطیلات کے بعد آج بدھ کے روز بھی 100 انڈیکس میں…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 1767 پوائنٹس اضافے سے 80212 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 80888 رہی جبکہ کم ترین سطح 78274 رہی۔ پاکستان اسٹاک…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھےروز تیزی کا رجحان دیکھاجارہا ہے،جہاں اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست…
Read More...

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 278.20 روپے ہوگئی

ویب ڈیسک ایک بار پھر، اس ہفتے کا کاروباری آغاز امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کے ساتھ ہوا۔ انٹر بینک تبادلے میں امریکی ڈالر کی ایک پیسہ کی قیمت کم ہوئی اور اب وہ 278 روپے 20 پیسے کے برابر ہوگیا۔ پچھلے ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں یہ 278…
Read More...

ڈالر کی قیمت میں کمی، 278 روپے 25 پیسے پر آ گیا

ویب ڈیسک کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے نتیجے میں یہ 278 روپے 25 پیسے پر آ گیا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 30 پیسے تھی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج…
Read More...