Browsing Tag

#ایف آئی آر

مردان میں تیرہ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزمان گرفتار

مردان:مردان میں تیرہ سالہ معصوم بچی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جو نوشہرہ کے علاقے غلہ ڈھیر میں اپنے ماموں کے گھر مہمان بن کر آئی تھی۔ غلہ ڈھیر کے دومقامی نوجوانوں نے بچی کو ذبردستی رکشے میں بیٹھا کر قریبی کھیتوں میں…
Read More...

اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد:اسلام آباد میں ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اب عمران خان کے خلاف بھی قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 1974 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف معروف قانون دان احمد خان قصوری کے قتل کا مقدمہ درج ہوا تھا۔…
Read More...

بانی پی ٹی آئی سمیت 45 افراد کے خلاف مقدمہ درج، 35 گرفتار

اسلام آباد:فیصل آباد کے تھانہ غلام محمد آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سمیت 45 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعہ 7 سمیت 13 مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا…
Read More...

شوہر نے اداکارہ نرگس کو تشدد کا نشانہ کیوں بنایا؟

اسلام آباد:لاہور میں اداکارہ نرگس پر ان کے شوہر، انسپکٹر ماجد بشیر، کی جانب سے مبینہ تشدد کا ایک دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ اداکارہ کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس سی میں ان کے شوہر ماجد بشیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر…
Read More...

ڈینگی وائرس کی وبا: راولپنڈی میں 24 گھنٹوں میں 95 افراد متاثر

اسلام آباد:راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 95 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ صورتحال شہریوں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی پازٹیو کے مریضوں کی تعداد 225 ہے۔ ڈینگی آؤٹ بریک کا مرکز پوٹھوہار ٹاؤن کے…
Read More...

عمران خان اور علی امین گنڈاپور کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد:اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا ہے، جس میں اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی…
Read More...

سپریم کورٹ سے 6 لاکھ روپے مالیت کے کمپیوٹرز چوری، مقدمہ درج

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان سے دو کمپیوٹر سسٹمز چوری ہو گئے ہیں، جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ڈائریکٹر آئی ٹی کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ ایف آئی آر کے مطابق، کمپیوٹرز تیسرے فلور کے…
Read More...

دھرنے کا اختتام: کیا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطالبات پورے ہوئے؟

کوئٹہ:بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر اور بلوچستان بھر میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق، حکومتی وفد نے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں، جس کی وجہ سے دھرنا ختم کیا جا رہا ہے۔ تاہم، اعلامیے میں یہ بھی واضح…
Read More...

خلیل الرحمٰن قمر کا پرانا ویڈیو وائرل، خواتین کے برابری کے حقوق کے مطالبے کو چیلنج کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد:پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کی خاتون کے ہاتھوں اغواء ہونے کی خبر نے سوشل میڈیا پر ایک پرانے انٹرویو کو دوبارہ وائرل کر دیا ہے۔ خلیل الرحمٰن کو لاہور میں 15 جولائی کو ایک خاتون اور اس کے ساتھیوں نے اغواء اور…
Read More...

خلیل الرحمان کیساتھ اغواء اور ڈکیتی کا واقعہ، خاتون سمیت 4 افراد گرفتار

اسلام آباد:معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ مبینہ ڈکیتی، اغوا، اور مسلح افراد کے تشدد کے معاملے پر سندر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ میڈیا روپوٹس کے مطابق، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے…
Read More...