Browsing Tag

#محکمۂ صحت

ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 141 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب میں ڈینگی کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن میں متاثرہ کیسز کی تعداد میں اضافہ ظاہر ہوا ہے۔ اسی دوران، کراچی میں اکتوبر کے مہینے میں 363 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ…
Read More...

ڈینگی وائرس کی وبا: راولپنڈی میں 24 گھنٹوں میں 95 افراد متاثر

اسلام آباد:راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 95 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ صورتحال شہریوں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی پازٹیو کے مریضوں کی تعداد 225 ہے۔ ڈینگی آؤٹ بریک کا مرکز پوٹھوہار ٹاؤن کے…
Read More...

ڈینگی وائرس کی خطرناک تشخیص، ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی:راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ایمرجنسی کے تحت فوری حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ ڈینگی کے پھیلاؤ…
Read More...

ڈینگی کی وبا: پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 نئے کیسز رپورٹ

لاہور:پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 109 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک 2,498 ڈینگی کے کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے…
Read More...

مرس کی وبا کی روک تھام: پاکستان میں پہلا کیس، کیا احتیا طی تدابیر کافی ہیں؟

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کی قسم مڈل ایسٹ ریسپیریٹری سنڈروم (مرس) کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ مڈل ایسٹ ریسپریٹری سنڈروم کورونا وائرس سے متاثر ایک پاکستانی گزشتہ ماہ سعودی عرب سے واپس آیا ہے۔ حکام کے مطابق، 4 ستمبر کو یہ شخص دل…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی وائرس کی وبا، 126 نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہور:صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 126 کیسز سامنے آ گئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی وائرس کے 1371 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ تازہ ترین کیسز میں راولپنڈی سے 107، لاہور سے 6،…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، 69 افراد متاثر

لاہور:پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی سے 55، لاہور سے 5، جبکہ جہلم اور رحیم یارخان سے دو دو ڈینگی کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ فیصل آباد، لودھراں، ننکانہ اور…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 22 کیسز سامنے آ گئے

لاہور:پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 22 کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ رواں سال کے دوران مجموعی طور پر ڈینگی کے 486 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ راولپنڈی میں ڈینگی کے 18 کیسز، لاہور اور پاکپتن…
Read More...

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کے چار مریض صحت یاب، قرنطینہ سے رہا

پشاور:خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (ایم پاکس) کے چار مریض صحت یاب ہو گئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انہیں قرنطینہ سے رہا کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، محکمہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جن مریضوں کا قرنطینہ سروسز ہسپتال…
Read More...

اسلام آباد میں پولیو کا 17واں کیس رپورٹ، حکومت نے جامع روڈ میپ تیار کر لیا

اسلام آباد:پاکستان میں رواں سال پولیو کا 17واں کیس اسلام آباد سے رپورٹ ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق، اسلام آباد کی یونین کونسل 4 میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ اسلام آباد میں تقریباً 16 سال بعد پولیو کا…
Read More...