Browsing Tag

#ٹیسٹ میچ

انگلینڈ کا راولپنڈی میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد:راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کی پہلی وکٹ 56 رنز پر گری، جب زیک کرالی 29 رنز بنا کر نعمان علی کی گیند پر صائم ایوب کے ہاتھوں کیچ آئوٹ…
Read More...

نعمان علی اور ساجد خان نے 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا

اسلام آباد:پاکستان کے اسپن بولرز نعمان علی اور ساجد خان نے 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا ایک منفرد ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی تمام 20 وکٹیں ان دونوں بولرز نے حاصل کیں۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ میچ، پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف 366 رنز پر آؤٹ

ملتان:پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 366 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ملتان میں آج دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر بعد پاکستان کی چھٹی وکٹ 264 رنز پر گری، جب محمد رضوان 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اس کے…
Read More...

پاکستان کا ملتان ٹیسٹ میں بیٹنگ کا آغاز

اسلام آباد:ملتان ٹیسٹ سیریز میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کیا ہے۔ پاکستان کی دوسری وکٹ 19 رنز پر گری ہے، جب کپتان شان مسعود 3 رنز پر آؤٹ ہوئے۔ پہلی وکٹ 15 رنز پر گری، جہاں عبداللہ شفیق 7 رنز…
Read More...

پاکستان ٹیم کے چار کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل چار کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کامران غلام، زاہد محمود، امام الحق اور نعمان علی کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب کیا گیا ہے، جو آج ہونے کا امکان…
Read More...

ملتان ٹیسٹ میچ: پاکستان کا دوسرے روز کھیل کا آغاز

ملتان:ملتان میں کھیلے جا نے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 4 کھلاڑی آؤٹ پر 328 رنز سے کیا، جہاں نسیم شاہ اور سعود شکیل کریز پر موجود ہیں۔ پہلے دن کا کھیل انگلینڈ کے…
Read More...

کانپور اسٹیڈیم کی خطرناک حالت، بھارتی میڈیا نے پردہ چاک کر دیا

اسلام آباد:بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا وینیو کانپور اسٹیڈیم اب سوالات کی زد میں ہے، جہاں میچ 27 ستمبر سے کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے…
Read More...

نوئیڈا میں افغانستان-نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ بارش کے باعث مکمل طور پر منسوخ

اسلام آباد:افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ بھارتی شہر نوئیڈا میں شیڈول تھا، لیکن یہ میچ پانچ دن کے دوران شروع بھی نہ ہو سکا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 9 ستمبر کو شروع ہونے والا میچ ٹاس تک بھی بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے…
Read More...

افغانستان کرکٹ بورڈ نے نوئیڈا اسٹیڈیم پر اپنے موقف میں غیر متوقع تبدیلی

اسلام آباد:افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی نوئیڈا اسٹیڈیم کے بارے میں اپنے موقف میں غیر متوقع تبدیلی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کے ساتھ بہتر تعلقات قائم رکھنے کے لیے اس فیصلے میں تبدیلی کی ہے۔…
Read More...

افغانستان نے نوئیڈا اسٹیڈیم کی ناقص سہولتوں پر شدید تنقید کی

اسلام آباد:افغانستان نے بھارت کے گریٹر نوئیڈا اسٹیڈیم کی سہولتوں پر سخت تنقید کی ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل نے کہا ہے کہ یہاں کی سہولتیں بہت ناقص ہیں اور اب وہ دوبارہ اس وینیو پر نہیں آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑی بھی اس جگہ…
Read More...