Browsing Tag

#کرکٹ ٹیم

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 35 اوورز میں آؤٹ کیا

اسلام آباد:دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 35 اوورز میں 163 رنز پر ڈھیر کر دیا۔ آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 50 اوورز کا کھیل مکمل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 35 اوورز میں 163 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ ایڈیلیڈ میں…
Read More...

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ون ڈے کب کھیلا جائے گا؟

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹ ٹیم 8 نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے ایڈیلیڈ پہنچ گئی ہے، جہاں کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے تاکہ میچ کے لیے اپنی تیاری مکمل کر سکیں۔ ایڈیلیڈ اوول میں ہونے والے اس میچ کے بعد 10 نومبر کو…
Read More...

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔…
Read More...

پاکستان ٹیم کے چار کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل چار کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کامران غلام، زاہد محمود، امام الحق اور نعمان علی کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب کیا گیا ہے، جو آج ہونے کا امکان…
Read More...

شکیب الحسن نے معافی کیوں مانگی؟

اسلام آباد:بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے خاموشی توڑتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ پر سپورٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں شکیب الحسن نے طالب علموں کے احتجاج کے دوران…
Read More...

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاکستان بھارت کو شکست دے سکتا ہے؟

اسلام آباد:خواتین کرکٹ کا عالمی میلہ دبئی میں زور و شور سے جاری ہے، جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی خواتین آج ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ یہ مقابلہ کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک خاص لمحہ ہوگا، جس میں دونوں ٹیمیں اپنی مہارت اور عزم کے…
Read More...

یوسف کی سلیکشن کمیٹی سے علیحدگی، اختلافات کی وجوہات سامنے آگئی

اسلام آباد:سابق قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر محمد یوسف کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق، انگلینڈ کے خلاف سیریز کی سلیکشن پر سلیکشن کمیٹی اور کوچز کے درمیان شدید اختلافات ہوئے۔ بعض کھلاڑیوں کی سلیکشن پر زور دیا گیا، مگر ایک…
Read More...

بنگلہ دیش کی تاریخی فتح، پاکستان کے خلاف پہلی ٹیسٹ سیریز جیت کر وطن واپس لوٹے

اسلام آباد:بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ ڈھاکا ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے اہلکاروں نے ٹیم کا زبردست استقبال کیا۔ کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے گئے اور مٹھائی…
Read More...

بنگلا دیشی فاتح ٹیم اور مینجمنٹ دبئی اور قطر کے راستے وطن روانہ

اسلام آباد:بنگلا دیشی ٹیم اور مینجمنٹ کے ارکان، جو کہ حالیہ ٹیسٹ سیریز کے فاتح رہے ہیں، کراچی ایئرپورٹ سے دو مختلف پروازوں کے ذریعے دبئی اور قطر روانہ ہوگئے ہیں۔ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز رات دیر سے اسلام آباد سے کراچی پہنچے اور اس رات…
Read More...

پی ٹی آئی جلسہ: جڑواں شہروں میں کل میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند

اسلام آباد: جڑواں شہروں میں کل میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند رہے گی، صدر سٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک سروس معطل رہے گی۔اس کی وجہ جڑواں شہروں میں ہونے والے مختلف ایونٹس ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے کارکنوں کو ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ…
Read More...