Browsing Tag

ہسپتال

شیر کے پنجرے میں داخل ہونے والے شہری پر حملہ، ہسپتال منتقل

لاہور:لاہور کے علاقے سبزہ زار میں ایک شہری شیر کے حملے سے شدید زخمی ہو گیا، جس کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، عظیم نامی شہری غلطی سے شیر کے پنجرے میں چلا گیا، جس کے نتیجے میں اس کے سر، چہرے، اور بازو پر…
Read More...

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سال 2024 میں کارکردگی کیسی رہی؟

پشاور:پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) نے دو ہزار چوبیس کی کارکردگی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں ادارے کی دل کے امراض کے علاج میں نمایاں کامیابیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پی آئی سی نے پاکستان کے بڑے ہسپتالوں میں اپنی جگہ…
Read More...

مسری میانی میں نوجوان لڑکی کا بے رحمانہ قتل، لاش ٹیوب ویل سے برآمد

مسری میانی:گوجرانوالہ میں تھانہ لادھیوالا وڑائچ کی حدود، مسری میانی میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس تحقیقات کے مطابق، لڑکی کو تیز دھار آلے سے وار کرنے کے بعد سر پر…
Read More...

کمال عدوان ہسپتال پر اسرائیلی بمباری، پچاس فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال اور اس کے قریبی علاقوں پر شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا میں میڈیکل اسٹاف کے پانچ ارکان بھی شامل ہیں۔ شہید فلسطینیوں کی تعداد کتنی؟ اسرائیل کی مسلسل…
Read More...

پولیس چوکی گنانگر پر دہشت گردوں کی فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق، تین زخمی

شانگلہ:شانگلہ کے علاقے چکیسر میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی گنانگر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی حسن خان اور ہیڈ کانسٹیبل نثار احمد سمیت دو…
Read More...

باجوڑ میں دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی

باجوڑ:خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) عبدالعزیز کے مطابق، دھماکے کے وقت اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) شاہ پور خان معمول کی گشت پر تھے،…
Read More...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن میچ آج

اسلام آباد:آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمنز…
Read More...

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کے چار مریض صحت یاب، قرنطینہ سے رہا

پشاور:خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (ایم پاکس) کے چار مریض صحت یاب ہو گئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انہیں قرنطینہ سے رہا کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، محکمہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جن مریضوں کا قرنطینہ سروسز ہسپتال…
Read More...

پیٹ درد پر مریض کا آپریشن،اندر سے کیا نکلا؟ڈاکٹرز دیکھ کرحیران رہ گئے

اسلام آباد:بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ڈاکٹروں نے ایک مریض کے پیٹ سے برآمد ہونے والی چیز دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، کھجوراہو کا رہائشی مریض شدید پیٹ درد کی شکایت لے کر چھتر پور ضلع ہسپتال آیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس…
Read More...

بنوں واقعہ: وزیرِ اعلیٰ کے پی کا شفاف تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امین گنڈاپور نے بنوں کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔…
Read More...