Browsing Category
قومی
علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد:اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
عدالت نے راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ…
Read More...
Read More...
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا والد کی سالگرہ پر جذباتی پیغام
اسلام آباد:ذوالفقار علی بھٹو جونیئر، پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے، نے اپنے والد میر مرتضیٰ بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی۔
انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے والد کی تین…
Read More...
Read More...
پشاور میں ایک ماہ میں 20 سے زائد بچے لاپتہ، پولیس خواب غفلت کا شکار
پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں سے نوعمر لڑکے غائب یا اغوا ہونے لگے ہیں جن کے بارے میں تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آسکی۔ ایسے واقعات میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق ہر روز کسی نہ کسی تھانے کی حدود…
Read More...
Read More...
مدرسوں میں جسمانی سزا کا رجحان, ایک اور معصوم بچے پر بے رحمانہ تشدد
صوابی/تورڈھیر:بچوں پر جسمانی سزا کا ایک اور افسوسناک واقعہ صوابی کے نواحی علاقے تورڈھیر میں پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل لاہور تھانہ تورڈھیر کے حدود دیہہ جہانگیرہ مسجد غازی گل میں مدرسے کے 11 سالہ حفظ القرآن طالب علم پر بہیمانہ تشدد کا…
Read More...
Read More...
لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کی درخواست دائر
لاہور:لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہور میں جلسے کو روکنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔
درخواست گزار مرزا واحد رفیق نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے یہ درخواست دی، جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور، پی ٹی آئی اور دیگر کو…
Read More...
Read More...
ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی کے مرکزی جلوسوں کا آغاز
اسلام آباد:ملک کے مختلف شہروں سے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس نکل چکے ہیں۔کراچی میں آج تین مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں جو نمائش پہنچیں گے۔
سنی تحریک کی ریلی کی قیادت شاداب رضا نقشبندی کر رہے ہیں، جو لیاقت آباد ڈاک خانے سے شروع ہو…
Read More...
Read More...
چیئرمین سی ڈی اے نے جناح سینٹر کی تزئین و آرائش کا جائزہ لیا
اسلام آباد:شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے قبل جناح کنونشن سینٹر میں تزئین و آرائش کا کام تیز رفتار سے جاری ہے۔
اس سلسلے میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے اتوار کو جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا اور جاری شدہ کام کا تفصیلی جائزہ…
Read More...
Read More...
گھریلو جھگڑے پر بہو نے ساس کو قتل کر دیا
سوات: مینگورہ کے علاقے بارامہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھریلو ناچاقی پر بہو نے مبینہ طور پر اپنی 65 سالہ ساس کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق، ملزمہ نے پہلے اپنی ساس کے منہ پر تکیہ رکھا اور پھر انہیں دم گھونٹ کر مار…
Read More...
Read More...
اسلام آباد میں غیر قانونی پارکنگ پر 82 ہزار گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی
اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نے غیر قانونی اور ڈبل پارکنگ کے خلاف بڑے آپریشن کے تحت رواں سال 82 ہزار سے زائد گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد، سید علی ناصر رضوی، کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، غیر قانونی…
Read More...
Read More...
خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ کیوں کم ہو رہا ہے؟
اسلام اباد/خانیوال:عالمی سطح پر خواتین کی سماجی اور اقتصادی شراکت کو یقینی بنانے کے لئے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں، مگر پاکستان میں خواتین، جو آبادی کا تقریباً 49 فیصد ہیں، اپنے ووٹ کے بنیادی حق سے محروم ہیں۔
نتیجتاً، خواتین کا ووٹ ڈالنے…
Read More...
Read More...