Browsing Category
کھیل
صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کر دیا
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ نے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے، وہ دورہ آسٹریلیا میں ریڈ بال سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بنگلہ دیش اے کیخلاف دو چار روزہ میچز میں…
Read More...
Read More...
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنلز آج ہو گا
اسلام آباد:ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے، پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔…
Read More...
Read More...
یورو کپ 2024 کا دوسرا سیمی فائنل ، انگلینڈ نے نیدرلینڈ کو شکست دیدی
اسلام آباد:یورو کپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیدرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں کھیلے جانے والے یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد…
Read More...
Read More...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض اورعبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹا دیا
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ناقص کارکردگی پر ٹیم منتخب کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے نکال دیا۔
پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں وہاب ریاض اور عبدالرزاق…
Read More...
Read More...
سری لنکا ٹور:بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ
اسلام آباد:بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورۂ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔
اگست میں بھارت نے سری لنکا میں تین ون…
Read More...
Read More...
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائےگی
اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، جبکہ ایونٹ میں یکم مارچ…
Read More...
Read More...
بابراعظم سپورٹ کم، تنقید زیادہ کرتے ہیں
لاہور:آسٹریلوی پاور ہٹنگ کوچ شینن ینگ کا کہنا ہےکہ بابر اعظم کو سپورٹ کم ملتی ہے اور تنقید زیادہ ہوتی ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ کا کہنا ہےکہ لاہور میں مجھے ایک کپتان سے ملنے کی امید تھی، میں نے دو کپتانوں سے ملاقات…
Read More...
Read More...
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا پوسٹ مارٹم ہوگا
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کا سینٹرل کنٹریکٹ میں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا جبکہ پی سی کے اندر معاملات بہتر کرنا بھی چیلنج ہے۔ چیئرمین پی سی…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقہ کی شاندار جیت! ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست دے دی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیابی حاصل کی۔
جنوبی افریقا دس سالوں میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی…
Read More...
Read More...
شاہد آفریدی نے اسرائیلی حامیوں کے ساتھ وائرل سیلفی کی وضاحت دے دی
سابق پاکستانی کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے اسرائیلی گروپوں کی حمایت کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر وضاحت دیا ہے کہ انہوں نے جن لوگوں کے ساتھ سیلفی لی تھی وہ عام مداح لگ رہے تھے۔ آفریدی نے فلسطین کے حالات پر بھی اپنی تشویش…
Read More...
Read More...