Browsing Category
ماحولیات
پسنی کے ساحل پر انسانیت کا مظاہرہ، دو سبز کچھوؤں کو بچا لیا گیا
پسنیپسنی، 11 جولائی:پسنی کے ساحل پر دو سبز سمندری کچھوؤں کو مقامی ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے کے بعد بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچا لیا گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق 11 جولائی کی صبح ساحل کے قریب اتھلے پانیوں میں مچھلی اور کیکڑے پکڑنے کے…
34 ملین پاکستانی بچے بڑھتے ہوئے موسمیاتی خطرات کی زد میں، اقوام متحدہ
اسلام آباداقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان میں بچوں کے مستقبل کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک میں تقریباً 34 ملین بچے ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں شدید گرمی، ہیٹ ویوز، خشک سالی اور…
زمین کی آب و ہوا بدلنے کے لیے تاریخ کے پانچ حیران کن منصوبے
اسلام آباددنیا اس وقت بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے سنگین اثرات سے نمٹنے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ سائنس دان کرۂ ارض کو ٹھنڈا رکھنے اور ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے کے لیے نئی ٹیکنالوجیز پر تحقیق کر رہے ہیں۔
آج کی توجہ…
کل یو اے ای کا موسم کیسا رہے گا؟
دبئیمتحدہ عرب امارات کے قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم) نے بدھ کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں، مرطوب راتوں اور درجہ حرارت میں معمولی کمی کی پیش گوئی کی ہے۔
این سی ایم کے مطابق ملک بھر میں موسم عمومی طور پر صاف رہے…
بلوچستان کے 13 اضلاع میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکان، پی ڈی ایم اے الرٹ
اسلام آبادپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان نے صوبے کے بالائی اور وسطی اضلاع میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر موسم کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے پیش…
جب گرمی جانوروں کا دودھ چرا لیتی ہے
باجوڑ:صبح کی پہلی کرن کے ساتھ ہی تحصیل خار کے علاقے گنگ میں 55 سالہ ڈیری فارمر شال پچا اپنے فارم پر پہنچ جاتے ہیں۔ ان کے سامنے اعلیٰ نسل کی 18 گائیں کھڑی ہیں، جن کی دیکھ بھال ہی گزشتہ دو دہائیوں سے ان کے خاندان کا ذریعہ معاش ہے۔
ان گایوں…
ہیٹ ویو کے بعد 3 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں 3 جولائی تک وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے طوفانی سیلاب، گلیشیئل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (جی ایل او ایف)، لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کے تودے گرنے کے…
دھول اور دھواں: کراچی میں سانس لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے
کراچی: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دھول کی آلودگی پاکستان، خصوصاً کراچی، میں ماحولیاتی اور صحتِ عامہ کے لیے ایک سنگین مسئلہ بنتی جا رہی ہے، جہاں بگڑتا ہوا معیارِ ہوا سانس کی بیماریوں میں مسلسل اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ…
ترقیاتی منصوبے مارگلہ ہلز کے ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ قرار
اسلام آباد: ماحولیاتی ماہرین، تحفظِ فطرت کے کارکنوں اور قانونی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کئی دہائیوں سے جاری ماحولیاتی تنزلی، تجاوزات اور قوانین پر کمزور عمل درآمد کے باعث مارگلہ ہلز نیشنل پارک شدید خطرات سے دوچار ہے۔ انہوں نے حکام پر زور…
13,500 گلیشیئرز، نگرانی صرف 350 ڈیوائسز سے
اسلام آباد:سینیٹ کی ایک کمیٹی نے پاکستان کے گلیشیئر مانیٹرنگ نظام میں موجود سنگین خامیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں موجود تقریباً 13,500 گلیشیئرز کی نگرانی کے لیے صرف 350 مانیٹرنگ ڈیوائسز نصب ہیں۔
یہ انکشاف سینیٹ…
