Browsing Tag

#اسلام آبادٖ

بیرونِ ملک تعلیم یا دھوکے کا جال؟

عاصم مصطفیٰ اعواناسلام آباد: سونے کا تمغہ روشن مستقبل کی نوید ہونا چاہیے۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے فزکس میں گریجویشن کرنے والی لائبہ اعجاز کے لیے یہ تمغہ برسوں کی محنت اور امریکہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواب کی…

شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل ناقابلِ رعایت جرم، سپریم کورٹ کا فیصلہ

نیوز ڈیسکاسلام آباد: سپریم کورٹ نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے مجرم محمد کامران کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شادی سے انکار پر عورت کا قتل کسی صورت قابلِ رعایت جرم نہیں۔…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج پر پارلیمنٹ میں کیا ہونے جا رہا ہے؟

نیوز ڈیسکاسلام آباد : خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے پارلیمانی سطح پر پیش رفت تیز کر دی ہے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومتی…

لائبہ کیس میں نیا موڑ، ملزم کے سرکاری نوکریوں کے فراڈ کا انکشاف مقدمہ

نیوز ڈیسکاسلام آباد: طالبہ لائبہ کی موت کے معاملے میں گرفتار ملزم نعمان کے خلاف مبینہ فراڈ کے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ملزم پر مانسہرہ میں بھی نوجوانوں کو سرکاری ملازمتیں دلوانے کے نام پر رقم وصول کرنے اور جعلی تقرری…

حکومت کی محمود اچکزئی کو مذاکرات کے ایک اور دور کی دعوت

نیوز ڈیسکاسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کے ایک اور دور میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ اس پیش رفت کا مقصد سیاسی مکالمے کو آگے بڑھانا اور ملک کو درپیش اہم سیاسی مسائل پر بات چیت کے…

لائبہ کیس: احتساب کہاں ہے؟

شازیہ محبوباسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی المناک موت، جو 72 لاکھ روپے کے مبینہ مالی فراڈ کے بعد پیش آئی، نے عوامی تحفظ، ادارہ جاتی احتساب اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے نظام میں…

رکاوٹیں ہٹانے کا عمل شروع، اسلام آباد میں ٹریفک معمول پر آنے لگی

نیوز ڈیسکاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے اہم شاہراہوں اور داخلی راستوں پر نصب شپنگ کنٹینرز ہٹانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مجوزہ لانگ مارچ کے پیش نظر…

کرکٹ ٹیموں کی آمد و رفت، اسلام آباد میں ٹریفک پلان جاری

نیوز ڈیسکاسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے کرکٹ ٹیموں کی آمد و رفت کے پیش نظر 12 اکتوبر کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے مختلف مقامات پر ڈائیورشنز لگائی جائیں گی۔…

زیادتی کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

نیوز ڈیسکاسلام آباد:  ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس اسلام آباد علی وسیم نے زیادتی کے جھوٹے مقدمات درج کرانے اور مبینہ طور پر رقم کے عوض ملزمان کے حق میں بیانات دینے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔پولیس…

پاکستان میں گورنر راج کی تاریخ، آئینی اختیار یا سیاسی ہتھیار؟

نیوز ڈیسکاسلام آباد: پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسے کئی موڑ آئے ہیں جب وفاقی حکومت اور صوبوں کے درمیان اختلافات نے آئینی بحران کی شکل اختیار کی۔ ان مواقع پر گورنر راج اور ہنگامی حالت جیسے غیر معمولی اقدامات نہ صرف سیاسی بحث کا موضوع…