Browsing Tag

سندھ

سندھ میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

کراچی:وزیرِ صحت سندھ، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بتایا کہ سندھ میں منکی پاکس کا کوئی کیس ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا۔ کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، انہوں نے کہا کہ اس سال چکن گونیا کے 140 کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ ملیریا اور ڈینگی کی صورت…
Read More...

عتیقہ نے اپنے تینوں شوہروں کی خوبصورتی کی تعریف کی

اسلام آباد:پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اپنے تینوں شوہروں کی خوبصورتی کا اعتراف کیا۔ عتیقہ نے اپنے تیسرے شوہر ثمر علی خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں…
Read More...

کراچی میں مون سون ہواؤں کی شدت میں کمی، بارش کے امکانات کم

کراچی:چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مون سون ہواؤں کی شدت میں کافی کمی آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں کراچی میں آج بارش کا امکان بہت کم ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شام کے وقت شہر کے مضافات جیسے کہ سپر ہائی وے، گڈاپ ٹاؤن اور ارد گرد…
Read More...

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے سانگھڑ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت

سانگھڑ:او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان کے مطابق، بلوچ کنویں 2 سے روزانہ 388 بیرل خام تیل اور 68 لاکھ کیوبک فٹ گیس کی پیداوار ہوئی ہے۔ یہ کھدائی فروری 2024ء میں شروع کی…
Read More...

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد:ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ 300 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا اب 2 لاکھ 61 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 23 ہزار 765…
Read More...

سندھ میں ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

کراچی:سندھ کے مختلف شہروں میں ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ملیریا پروگرام کے ڈائریکٹر، ڈاکٹر مشتاق شاہ نے اس صورتحال کے بارے میں بتایا کہ رواں سال سندھ میں ڈینگی کے 643 مریض رپورٹ ہوئے، جن میں سے ایک…
Read More...

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام اباد:28 جولائی کی شام سے 30 جولائی تک سندھ کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین، سجاول اور دیگر مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ 29 اور 30 جولائی کو کراچی، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور دیگر…
Read More...

پشاورمیں سابقہ شوہرکاخاتون پر تیزاب گردی، پولیس ملزم کو ابھی تک گرفتارنہ کرسکی

پشاور: افغانی خاتون جو تین کم عمر افغان بچوں کیساتھ مدینہ بائٹس سے بذریعہ رکشہ ابدرہ روڈ یونیورسٹی پشاور کی طرف جارہے تھے۔ جن پر دو نا نامعلوم نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے تیزاب پھینک کر جائے وقوعہ سے فرار ھوگئے۔ 28 سالہ خاتون جو قوم سے…
Read More...

ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

کراچی: ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اورکوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ ہے۔ اس کے علاوہ ایبٹ آباد،…
Read More...

ڈاکوؤں کا کچے میں پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

کندھ کوٹ:سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا-جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ کے کچے میں قائم ددڑ پولیس چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں نے حملہ کیا- 20 سے…
Read More...