Browsing Tag

#عمران خان

پی ٹی آئی میں اختلافات کے خاتمے کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے اسلام آباد دھرنے میں ناکامی کے بعد پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر سیاسی…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات کے تحت تحریک انصاف کے پُرامن احتجاج کو فی الحال منسوخ کیا جا رہا ہے، اور بانی پی ٹی آئی…

بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی بات ماننے سے انکار کیوں کیا؟

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے شوہر کی بات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔بانئ پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کر لیا اور حکومت سے بات چیت جاری رکھنے…

بانی پی ٹی آئی سمیت 45 افراد کے خلاف مقدمہ درج، 35 گرفتار

اسلام آباد:فیصل آباد کے تھانہ غلام محمد آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سمیت 45 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق، یہ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعہ 7 سمیت 13 مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا…

سوشل میڈیا نےتحریکوں کو عالمی سطح پر کیسے پھیلایا؟

بریڈ فورڈ:ڈیجیٹل دور میں طاقت کا توازن ایک نئے اور غیر معمولی انداز میں بدل رہا ہے۔ سوشل میڈیا، جو ماضی میں صرف سماجی میل جول اور تفریح کا وسیلہ تھا، اب سیاسی تحریکوں اور عوامی احتجاجات کا ایک طاقتور ہتھیار بن چکا ہے۔اس نے نہ صرف افراد…

24 نومبر کا احتجاج نہ تو مؤخر ہوگا نہ معطل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت کے مطابق، پارٹی کے بانی عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 24 نومبر کو اگر کوئی کارکن یا رہنما باہر نہ نکلا تو وہ پی ٹی آئی سے فارغ شمار ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ پارٹی میں چاہے کوئی کتنا…

24 نومبر کے احتجاج میں پی ٹی آئی کی حکمت عملی کیا ہوگی؟

اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے واضح کیا ہے کہ 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج میں پارٹی رہنماؤں کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اگلے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹس تقسیم…

کیا پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات 24 نومبر کے احتجاج کو متاثر کریں گے؟

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر کو دی گئی احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کی ایک نئی اندرونی کہانی منظر عام پر آئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمر ایوب اور پارٹی کے دیگر اہم رہنما فوری احتجاج کے مخالف…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی، عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں۔کیس کی سماعت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔…

26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کرنے کا عمل مؤخر

اسلام آباد:اسلام آباد میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کو آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا عمل مؤخر کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے یہ فیصلہ مولانا فضل الرحمٰن کے اصرار پر کیا ہے۔سینیٹ کا اجلاس آج تین بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس چھ بجے…