Browsing Tag

غزہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

اسلام آباد:مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہو رہا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں ڈیڑھ فیصد اضافہ ہوا ہے، جس سے یہ 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام…
Read More...

اسرائیل نے غزہ میں بمباری ،90 فلسطینی جان بحق

اسلام آباد:اسرائیل کے غزہ میں مظالم جاری ہیں، صہیونی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 90 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ…
Read More...

اسرائیل کے رفح کیمپ پر خوفناک حملے، 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے

غزہ:اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 35 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔…
Read More...

غزہ: اسرائیل کی جانب سے بھارتی دھماکے خیز مواد کا ناگزیر استعمال

انکشاف اسرائیلی فوج غزہ پٹی میں بھارتی دھماکے خیز مواد کا استعمال کر رہی ہے۔ امریکی جنگی ساز و سامان ہندوستان کے ہنگامی اسٹور ہاؤسز سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا۔ ہندوستانی بنائی ہوئی ہرمیس 900 ڈرون کو اسرائیلی فوج کو فراہم کیا گیا ہے جو…
Read More...

غزہ جنگ بندی: پاکستان کی مثبت قرارداد کی منظوری

نیوز ڈیسک پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی پر سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے، جس پر ترجمان دفتر خارجہ نے تیزی سے عملدرآمد کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے امید دلائی ہے کہ اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا…
Read More...

غزہ ’دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل‘ سے ’کھلے قبرستان‘ میں تبدیل ، یورپی یونین

نیوز ڈیسک یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا کہ غزہ کو ’ دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل ‘ سے دنیا کے سب سے بڑے ’ کھلے قبرستان ‘ میں تبدیل ہو گیا ہے ۔ یاد رہے کہ ہیومن رائٹس واچ نے غزہ کی پٹی میں حالات کا موازنہ
Read More...