Browsing Tag

غزہ

غزہ میں ٹرمپ کے حمایت یافتہ فوجی اڈے کی تعمیر رک گئی

نیوز ڈیسکغزہ: غزہ میں بین الاقوامی فوجیوں کی تعیناتی کے لیے مجوزہ فوجی اڈے کی تعمیر شروع نہ ہو سکی، جبکہ اسرائیل پر منصوبے کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر…

گوتریس نے امریکہ، ایران کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار کو سراہا

اسلام آباداقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کے لیے پاکستان کے ممکنہ ثالثی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں فریقوں کی جانب سے اسلام آباد پر اعتماد پاکستان کے عالمی سفارتی مقام کی اہم…

 برطانیہ اور اسرائیل کے درمیان کیا بدل رہا ہے؟

اشتیاق احمد بریڈفورڈ: بینجمن نیتن یاہو کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب شروع ہوتے ہی درجنوں وفود کا اجلاس سے واک آؤٹ ایک نمایاں سیاسی منظر تھا۔ یہ اقدام غزہ اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی پالیسیوں اور…

جنگ کا نشانہ بنتا صحت کا نظام

اسلام آباد جنگوں کو عموماً فوجی کامیابیوں، علاقائی کنٹرول اور سیاسی نتائج کی بنیاد پر جانچا جاتا ہے، لیکن کسی بھی تنازعے کی اصل قیمت عام شہریوں کے مصائب اور ان اداروں کی تباہی سے ظاہر ہوتی ہے جو انسانی زندگی کو سہارا دیتے ہیں۔…

کیا اسرائیلی حملے کے خلاف عالمی احتجاج سے انسانی حقوق محفوظ رہیں گے؟

اسلام آباد: اسرائیلی فورسز نے غزہ میں امداد پہنچانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر کے سویڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ، پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اور سینتیس ممالک کے تقریباً دو سو انسانی حقوق کارکنوں کو گرفتار کر لیا…

یمن: حوثیوں کے وزیراعظم احمد غالب اسرائیلی حملے میں ہلاک

نیوزڈیسکاسلام آباد: یمن میں حوثیوں کی اکثریتی تنظیم انصاراللہ کے وزیراعظم احمد غالب اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہوگئے۔روسی میڈیا کے مطابق احمد غالب صنعا کے جنوبی علاقے حدا میں اپنے گھر پر ہونے والی بمباری میں ہلاک ہوئے، اس حملے…

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری: اقوام متحدہ کے پانچ اور انسٹھ فلسطینی شہید

اسلام آباد:غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے پانچ کارکن اور انسٹھ فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ کا واحد کینسر اسپتال کیسے تباہ ہوا؟عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بمباری کے دوران غزہ کا واحد کینسر اسپتال بھی…

اسرائیل کی غزہ پر بمباری: کس طرح جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی؟

اسلام آباد:اسرائیل نے جنگ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ پر شدید بمباری کی ہے۔ صیہونی طیاروں نے سحری کے وقت امریکی ساختہ بموں سے غزہ پر حملے کیے، جس کے نتیجے میں چار سو تیرہ فلسطینی شہید ہوگئے اور سیکڑوں افراد زخمی ہوئے۔ شہداء میں بڑی تعداد خواتین…

ٹرمپ کا غزہ میں فلسطینیوں کی بے دخلی کے خلاف موقف: حماس کا ردعمل کیا؟

اسلام آباد:حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے کسی کو بے دخل نہ کیے جانے کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے غزہ سے بیس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو بے دخل نہ کیے جانے کے امریکی صدر کے بیان کا…

فلسطینی میڈیا کی نظر میں جنگ بندی حماس کی فتح کیوں قرار دی جا رہی ہے؟

اسلام آباد:غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد اسرائیلی میڈیا میں تبصرے کیے جا رہے ہیں کہ اسرائیلی فوج نے حماس کی بیس بٹالینز ختم کیں، لیکن تنظیم کو مکمل طور پر تباہ نہیں کیا جا سکا۔جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں…