Browsing Tag

#دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ: ایران کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں، غیر مشروط سرینڈر ہی بہتر حل

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں چاہتے اور ایران کے لیے بہتر ہوگا کہ غیر مشروط طور پر سرینڈر کر دے۔ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران…

امریکا کشیدگی چاہتا ہے تو ایران کی مسلح افواج مکمل تیار ہیں، عباس عراقچی

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن خطے میں کشیدگی بڑھانا چاہتا ہے تو ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے دفاع کے لیے مکمل تیار ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران خطے میں کشیدگی کم کرنے…

نوجوانی میں غصہ اور جارحیت بڑھاپے کو تیز کر سکتی ہے، تحقیق

اسلام اباد: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نو عمری میں غصے اور جارحانہ رویے کا تعلق بعد کی زندگی میں جلد حیاتیاتی بڑھاپے سے ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایسے نوجوان جن میں کم عمری سے جارحیت زیادہ ہوتی ہے، ان میں 30 سال کی عمر تک جسمانی…

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، حکومت نے فی لیٹر 55 روپے اضافے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) – حکومت نے مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال اور عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی وزرا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول اور ڈیزل…

کسی بھی ملک کو بین الاقوامی معاملات میں بالادستی کا حق نہیں، ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت…

بیجنگ: چین نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری فوجی کارروائیوں کو روکنے اور خطے میں امن و استحکام قائم رکھنے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کے ترجمان لو کنجیان نے پریس…

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے جدید 5,000 ٹن جنگی بحری جہاز کا دورہ کیا، میزائل تجربے کی نگرانی…

نمپو (شمالی کوریا): شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ملک کے جدید ترین 5,000 ٹن وزنی جنگی بحری جہاز کا دورہ کیا اور جہاز سے کیے گئے میزائل تجربے کا خود معائنہ کیا، سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے۔ کم جونگ ان نے بحری جہاز سے داغے گئے…

ایرانی حملوں کے تناظر میں ترکی کے بڑے دفاعی اقدامات، صدر اردوان کی تصدیق

انقرہ (ویب ڈیسک) — رجب طیب اردوان نے ایرانی حملوں کے تناظر میں ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بڑے دفاعی اقدامات کی تصدیق کر دی ہے اور کہا ہے کہ ترکی اپنی سرحدوں اور قوم کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق…

سعودی عرب میں آرامکو کی تیل کی تنصیب پر ڈرون حملہ،

 سعودی عرب(ویب ڈیسک) میں راس تنورہ ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد فیلڈ کو احتیاطی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ڈرون حملے کے بعد اقدامات غیر ملکی ذرائع کے مطابق ریفائنری کو بند کرنے کا یہ اقدام حفاظتی وجوہات اور پیداوار کے ممکنہ نقصانات سے…

ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کو خط

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے ارکان کو ایک باضابطہ مراسلہ ارسال کیا ہے۔ خط میں عباس عراقچی نے خبردار کیا…

ایران پر اسرائیلی و امریکی حملہ، ایک چینی شہری ہلاک

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے نتیجے میں ایک چینی شہری ہلاک ہو گیا ہے، جبکہ 3 ہزار سے زائد چینی شہریوں کو ایران سے محفوظ طور پر نکال لیا گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے جاری کردہ…