پی سی بی نے بھارتی میڈیا کی غلط رپورٹنگ پر کس طرح ردعمل دیا؟
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی میڈیا کی رپورٹس کو سختی سے مسترد کیا، جن میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے دوران بڑا مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
پی سی بی نے بھارتی میڈیا پر الزام عائد کیا کہ…
Read More...
Read More...