Browsing Category
انسانی حقوق
صلہ رحمی کے بدلے صلہ رحمی نہیں
ویب ڈیسکنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں ہے جو صرف بدلہ چکائے (یعنی احسان کے بدلے احسان کر دے) بلکہ صلہ رحمی کرنے والا (رشتہ ناتا جوڑنے والا) وہ ہے جو اپنے ٹوٹے ہوئے رشتہ کو جوڑے۔”
جھوٹ کی سزا
ویب ڈیسک
ربعی بن حراش سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مت جھوٹ باندھو میرے اوپر۔ جو کوئی میرے اوپر جھوٹ باندھے گا وہ جہنم میں جائے گا۔“
تکلیف یا مشکل کے وقت کونسی دعا مانگنی چاہۓ؟
ویب ڈیسکنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف کے وقت یہ دعا مانگا کرتے تھے: “ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ بڑا تحمل والا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ عرش عظیم کا رب ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ آسمانوں کا رب ہے…
اسلام میں سلام کی کیا اہمیت ہے؟
ویب ڈیسکنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کم عمر والا بڑی عمر والے کو اور چلنے والا شخص بیٹھے ہوئے شخص کو اور کم آدمیوں کی جماعت زیادہ آدمیوں کی جماعت کو سلام کرے۔"
پڑوسی کے ساتھ احسان کرنے کی وصیت
ویب ڈیسک
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم وہ مومن نہیں ہے۔” دریافت کیا گیا کہ یا رسول اللہ! وہ کون شخص ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس کا پڑوسی…
سبحان اللہ کی کیا فضیلت ہے؟
ویب ڈیسک
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے اگرچہ (اس کے گناہ) سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔”
جمعہ کے دن درودِ پاک پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟
ویب ڈیسکمولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری کا بیان ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا:’’بے شک، تمہارے افضل ترین ایام میں سے ”یومِ جمعہ“ ہے، اس میں حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والسلام کو پیدا کیا گیا، اسی روز ان کی وفات ہوئی، اسی روز ”نفخۂ اولیٰ“ ہوگا اور اسی…
رسول اللہ ﷺ نے کس چیز کو کثرت سے یاد کرنے کا حکم دیا؟
ترجمہ : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لذتوں کو توڑنے والی (یعنی موت) کو کثرت سے یاد کیا کرو۔
دعا کی قبولیت کا ذریعہ کیا ہے؟
حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "دعا آسمان اور زمین کے درمیان ہی رکی رہتی ہے، اوپر نہیں جاتی، جب تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ’’صلوٰۃ‘‘ نہ بھیجی جائے"
کیا غسل کے بعد وضو کرنا فرض ہے؟
کتاب و سنت کی روشنی میں غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں اور غسل کے دوران وضو نہ بھی کیا ہو تب بھی وضو دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں، اس لئے کہ جو اعضاء وضو میں دھوئے جاتے ہیں، غسل کے دوران دھل ہی جاتے ہیں۔
