Browsing Category
قومی
ہنگو میں7 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن شہید
نیوز ڈیسک
ہنگو: خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 27 سالہ کیپٹن حمزہ اکرم شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمتیں کیا ہیں؟
نیوز ڈیسک
اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ بنیادوں پر تبدیلی کے نئے نظام کے بعد ایندھن کے نرخوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں متعدد بار…
پاکستان میں روزانہ 300 بچوں کی اموات،کمال
نیوز ڈیسک
کراچی:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں طبی سہولیات کی کمی کے باعث روزانہ تقریباً 300 بچے موت کا شکار ہو جاتے ہیں، جس کے پیش نظر صحت کے شعبے میں فوری اصلاحات اور مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔
کراچی کے ایک نجی…
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا معاہدہ: کون کیا پیش کر سکتا ہے؟
نیوز ڈیسک
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان حال ہی میں طے پانے والا ’مکہ دفاعی معاہدہ‘ تین اہم مسلم اکثریتی ممالک کو ایک مشترکہ دفاعی فریم ورک میں لے آیا ہے۔ تینوں ممالک کی فوجی، معاشی اور دفاعی صلاحیتیں ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے…
سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ
نیوز ڈیسک
کراچی:پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا، عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھات کی قیمت سات ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔
مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ…
بندروں کا سفر، انسانوں کے لیے پیغام
عاصم مصطفیٰ اعوان
اسلام آباد: دنیا بھر میں ہر صبح والدین اپنے بچوں کو سڑک عبور کراتے وقت ان کا ہاتھ تھام لیتے ہیں۔ جانوروں کی دنیا میں کسی کو یہ سبق سکھانے کی ضرورت نہیں پڑتی، کیونکہ یہ ایک فطری جبلت ہے۔
اسلام آباد کی ایک مصروف سڑک پر…
پسنی کی دھوپ میں خشک مچھلی کی نئی زندگی
ظریف بلوچ
پسنی: بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں تیز دھوپ اور سخت موسمی حالات کے باوجود صدیوں پرانی خشک مچھلی کی روایت آج بھی زندہ ہے، تاہم وقت کے ساتھ اس صنعت کا کردار نمایاں طور پر بدل چکا ہے۔
کبھی ساحلی علاقوں کی معیشت کا اہم ستون سمجھی…
نوجوان دنیا کا رخ کیسے بدل سکتا ہے؟
ڈاکٹر اکرام اللہ
پشاور: دنیا میں ہر روز نئے نام پیدا ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ چند دنوں کے لیے خبروں کی زینت بنتے ہیں، کچھ سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں، اور کچھ اپنی دولت، طاقت یا شہرت کی وجہ سے لوگوں کی نظروں میں آ جاتے…
باجوڑ میں گرمی کے سائے میں صحافت
شاہ خالد شاہ
باجوڑ:یہ جولائی کا دوسرا ہفتہ تھا۔ دوپہر کا وقت تھا جب صحافی قیاس خان اپنے کندھے پر کیمرے کا تپائی اٹھائے گھر سے باہر نکلے۔ تیز دھوپ زمین سے اٹھتی ہوئی گرمی کے ساتھ مل کر ماحول کو مزید سخت بنا رہی تھی۔ وہ دو ماہ کے وقفے کے بعد…
کراچی میں بارش متوقع، بلوچستان کے کئی علاقے شدید گرم
نیوز ڈیسک
اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال مختلف ہے، جہاں خیبرپختونخوا میں بارشوں نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے، وہیں کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک…
