Browsing Category

قومی

موسمیاتی دباؤ سے بلوچستان میں گہرا ہوتا غذائی بحرا

کوئٹہ:پنجگور میں سورج نکلنے سے پہلے ہی زندگی جاگ اٹھتی ہے۔ جیسے ہی صبح کی روشنی مٹیالے پہاڑوں پر پھیلتی ہے، 32 سالہ رحیمہ بلوچ اپنے دن کا آغاز کر دیتی ہیں۔ دوپہر تک درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جاتا ہے، اس لیے انہیں صبح سویرے…

عالمی کشیدگی کے اثرات: حکومت کل کفایت شعاری پالیسی کا اعلان کرے گی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کفایت شعاری اور بچت کے حوالے سے حتمی لائحہ عمل کا باضابطہ اعلان کل کرے گی۔ اس حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں حالیہ بین الاقوامی کشیدگی کے تناظر میں ملکی معیشت کو مستحکم رکھنے کے…

شدید گرمی نے گردوں کی بیماری کو زندگی بھر کے چیلنج میں بدل دیا- ندیم خان

کوئٹہ: جنوبی ایشیا تیزی سے گرم ہو رہا ہے۔ پاکستان، افغانستان اور بھارت میں شدید گرمی کی لہریں اب غیر معمولی واقعہ نہیں رہیں بلکہ ایک نیا معمول بنتی جا رہی ہیں۔ گرمیاں پہلے سے زیادہ طویل اور شدید ہوتی جا رہی ہیں۔ تاہم بہت سے لوگوں کے لیے یہ…

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کی بڑی کاروائی

نیو زڈیسک اسلام اباد:حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان موقع پر لاہور سے گرفتارگرفتار ملزمان میں محمد کاشف ، ساجد حسین اور سمر جلال شاململزمان سے پاکستانی سمیت 21 ممالک کی کرنسیاں برآمدبرآمدگی میں 82…

9 مئی کیس میں پی ٹی آئی کے 47 رہنما سزا یافتہ قرار

9 مئی کیس میں پی ٹی آئی کے 47 رہنما سزا یافتہ قرار نیوز ڈیسک راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے ہفتے کے روز 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں 47 افراد کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے 10 سال قید اور 5.5 لاکھ روپے جرمانے…

اسٹرابیری کے کھیتوں پر موسمیاتی تبدیلی اور پانی کی تلوار- فخر عالم

پشاور: صوابی کی تحصیل رزڑ کے زرخیز کھیتوں میں جب صبح کی پہلی سنہری کرنیں پھیلتی ہیں تو 40 سالہ کسان نصیر خان کا دن پہلے ہی شروع ہو چکا ہوتا ہے۔ فجر کی نماز کے فوراً بعد وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ ہاتھوں میں ٹوکریاں لیے اسٹرابیری کے کھیتوں میں…

پاک افغان سرحد پر کشیدگی تشویشناک، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بیان

پاک افغان سرحدی صورتحال پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی تشویشناک ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ایک ایک انچ کی…

وزیراعظم: دفاعِ وطن پر کوئی سمجھوتہ نہیں

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ افواجِ پاکستان ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہیں اور ملک کے امن و استحکام پر کسی صورت آنچ نہیں…

پاکستان کا سرحد پار جوابی آپریشن، 133 افغان طالبان اہلکار ہلاک، اہم تنصیبات تباہ

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے ساتھ جھڑپیں راتوں رات شدت اختیار کر گئیں جب سیکیورٹی ذرائع کے مطابق Pakistan Air Force کے جنگی طیاروں نے صوبہ ننگرہار میں مبینہ طور پر ایک بڑے گولہ بارود ڈپو کو نشانہ بنایا اور تباہ کر دیا۔…

پنجاب حکومت 108 نئی گاڑیاں خریدنے جا رہی، لاگت 1 ارب 14 کروڑ روپے

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبائی وزرا اور بیوروکریٹس کے لیے 1 ارب 14 کروڑ روپے کی لاگت سے 108 نئی گاڑیاں خریدنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرانسپورٹ ونگ کی سفارشات کے مطابق، پنجاب کابینہ کے ارکان کے لیے 30 کروڑ روپے کی لاگت سے 28 نئی گاڑیاں خریدنے…